Damadam.pk
Cute.doll786's posts | Damadam

Cute.doll786's posts:

Cute.doll786
 

I kill all of u.h1 🔫🔫🔫🔫🔫 😡.a7😞

Cute.doll786
 

🐈🐈🐈🐈

Cute.doll786
 

ہم نے بنا لی عادت مسکرانے کی
بھاڑ میں جائیں رنجشیں زمانے کی
.a7😜

Cute.doll786
 

ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔

Cute.doll786
 

ہوتا تو نہیں ایسے ,مگر ہم نے کیا ہے،،،،،
اک یادِ مسلسل پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگاتار ،گزارا،،،

Cute.doll786
 

😡😡😡😡

Cute.doll786
 

و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔

Cute.doll786
 

"زندگی" جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی شدید "محبت" ڈال دیتی ہے پھر اسے "حاصل" اور "لاحاصل" سے کوئی "غرض" نہیں ہوتی.....!

Cute.doll786
 

_بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں...!!_*
*_ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ..!!_*

Cute.doll786
 

درد دینے کا شوق تھا اسے
ہم نے سہنے کی انتہا کر دی

Cute.doll786
 

ہزاروں #__ناممکن #_حسرتوں کے بوجھ تلے ۔🥀
یہ جو ”#_دِل “ دھڑکتا ہے #_کمال کرتا ہے ۔

Cute.doll786
 

رشتوں پر "مان" اکثر وقت پڑنے پر فقط اک "گمان " ثابت ہوتا ہے...!

Cute.doll786
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
یارب جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا
اور جو نفرت کرے اسے بھی

Cute.doll786
 

نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ…
.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...

رویوں کی تکلیف جب روح میں اتر جائے 
تو الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے🍂
C  : رویوں کی تکلیف جب روح میں اتر جائے تو الفاظ اس کا مداوا نہیں کر سکتے🍂 - 
مت___پوچھیۓمیرے بیتے لمہوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں پر رویا نہیں جاتا😢
C  : مت___پوچھیۓمیرے بیتے لمہوں کی کہانی مبتلا ہیں آنکھیں درد میں پر رویا نہیں - 
ارے کوئی جاؤ۔۔۔۔ ان بادلوں کو دلاسہ دو.

بڑی بھول ہوئی ہم انہیں حال دل سنا بیٹھے۔۔
C  : ارے کوئی جاؤ۔۔۔۔ ان بادلوں کو دلاسہ دو. بڑی بھول ہوئی ہم انہیں حال دل سنا - 
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا-
C  : لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے! بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا- - 
گرم ریت پر چلنے کی سزا دو ہم کو ✌
عشق کر بیٹھے ہیں بدعا دو ہم کو✌️
C  : گرم ریت پر چلنے کی سزا دو ہم کو ✌ عشق کر بیٹھے ہیں بدعا دو ہم کو✌️ - 
Jao Mali sab sy kati hai.h2😛💁😞.i7
C  : Jao Mali sab sy kati hai.h2😛💁😞.i7 -