Damadam.pk
Cute.girl32_hi's posts | Damadam

Cute.girl32_hi's posts:

Cute.girl32_hi
 

- " آپ کسی سے محبت کر تو سکتے ہیں لیکن کسی کو زبردستی خود سے محبت کروا نہیں سکتے _🖤🥀

Cute.girl32_hi
 

گناہ پر نفس خود چلتا ہے
جبکہ نیکی پر چلنے کیلئے نفس کی تربیت کرنا پڑتی ہے...!!!
💯 💯

Cute.girl32_hi
 

غلافِ کعبہ کا حُسن 🕋
وہ زم زم کا پانی
وہ مدینہ کی گلیاں
وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں_🥀اللّه سب کو نصیب کرے_امین🥀

Cute.girl32_hi
 

آج شکستِ زندگی ہوئی ہے آج ہمیں
کچھ نہیں چاہیے ،بس شعور چاہیے
.
.
.
Me sub ko lk bk kr ri ho or mujhy 1 2 k ilawah koi ni kr rha ab Mai Nai b ni Karna 😔😢

Cute.girl32_hi
 

بہت رلایا ہے دنیا والوں نے اے موت ______ تو ساتھ دے تو ان سب کو رلانے کا ارادہ ہے میرا _____

Cute.girl32_hi
 

آپ کی زندگی میں آپ کو کتنے " ہنسانے والے دوست " میسر ہیں ۔ ۔ جن کو سوچتے ہی چہرے پر مسکراہٹ آ جائے ۔ ۔ مسکراہٹوں ، شرارتوں سے بھرپور یادیں تازہ ہو جائیں ۔ ۔
اگر ہو سکے تو ان کو شکریہ کے ساتھ #ٹیگ کریں کہ ایسے #دوست بہت انمول ہوتے ہیں ۔
ہمارے مسکرانے کی وجہ ہوتے ہیں۔ اکثر کو تو ہم ٹھیک سے بتا بھی نہیں پاتے کہ وہ ہمارے لئے کتنے خاص ہیں ۔ اور اور اور ۔ ۔ ۔ انکی سچی تعریف کے لئے واقعی میں الفاظ نہیں ملتے ۔ ❣
🥀🌱🌺
For my all friends 🥰☺️

Cute.girl32_hi
 

جب راس نا آئی تو چھوڑ گیا
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر

Cute.girl32_hi
 

پاکستان میں بندہ بیمار ہو تو ساتھ موڈ بھی خراب رکھنا پڑتا ہے نہیں تو سب سمجھتے ہیں ڈرامہ کر رہا ہے😒😏🙈🙈🙈🐥

Cute.girl32_hi
 

تنہا میں جل رہا تھا تو خوش ہو رہے تھے لوگ
ان تک جو گئی آگ ، بجھانے لگے مجھے🔥🌚

Cute.girl32_hi
 

یہاں تو سمندر بھی مطلبی نکلا 🥺🥺
جان لے کر لہروں سے کہتا ہے 💔💔
لاش کو ٹھکانے لگا دو 👈🏻😭😭

Sad Poetry image
C  : Poetry ☺️ - 
Cute.girl32_hi
 

"میں نے کہا تم بِن میرا کیا ہو گا؟🥀
اس نے کہا "لاوارث اکثر مر جایا کرتے ہیں!!!🙂💔

Cute.girl32_hi
 

کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!*

Cute.girl32_hi
 

سنو لڑکی___!
تم شہزادی ہو اور تمہیں ہر کسی کے آگے نہیں جھکنا کہ یہ تمہیں زیب نہیں دیتا___جو کچھ گنوا دیا اس پر واویلا مت کرو اب۔۔،
وہ تمہارے آنے والے وقت کا صدقہ تھا۔۔!!
ہنس کے آگے بڑھو___
اور وقت کی رتھ پر سوار ہو کے گزرے وقت کا منہ دھو ڈالو___
تم شہزادی ہو__!
اور شہزادیاں کبھی ہار نہیں مانتی___!😌❤️
Good morning 🥀🥀

Cute.girl32_hi
 

Good night
Thory sai lk kiay baqi zindagi rhi Kal krogi
Allah Hafiz 🥱🥱🥱

Cute.girl32_hi
 

🏆 yh trophy Astralia ki huny wali hai 😔😔

Cute.girl32_hi
 

اقبال تیرے شاہین🤵🏻 چلاتے ہیں سین💑
وہ بھی تین تین 😳
پھرکہتے ہیں 🤦🏻
ہم ہیں سنگل ترین🤷🏻

Cute.girl32_hi
 

اللہ کرے ٹرافی ہی چوری ہو جائے
ہماری نہیں تو کسی کی بھی نہیں
😜😜😜

Cute.girl32_hi
 

سال سے 58 سال تک ایک ہی جملہ' اپنا ٹائم آئے گا
پھر ایک دن ڈاکٹر کہتا ہے رشتہ داروں کو بلا لیں،
" ان کا ٹائم آگیا ہے😥😔😒

Cute.girl32_hi
 

قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں💔