اور پھر بُہت اذیت ناک ہوتا ہے کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو! ۔ " 💔🙂
💖سنو یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا .💖
💖یہ تیرا تھا تیرا ہے اور تیرا ہی رہے گا ...💖
....💖
نظر یہ مسئلہ ہے یا نظارہ مسئلہ ہے
یہ فیصلہ ہی تو سارے کا سارا مسئلہ ہے
وہ جس نے کی ہو محبت اسی سے پوچھو تم
یہ سانس رکنا بھلا کب تمہارا مسئلہ ہے
دو چار دن تو کٹے تھے سکون سے لیکن
ہے جب سے دیکھا دوبارہ، دوبارہ مسئلہ ہے
تمہارے بعد کسی سے نبھائی کیا جاتی
خود اپنے ساتھ ہمارا گزارا مسئلہ ہے
وہ ہم سفر جہاں تھک ہار کے ہے بیٹھ گیا
وہ سایہ دار شجر اب ہمارا مسئلہ ہے
ہزار ہا میں سے کیا اک ستارہ مسئلہ ہے
یہ ایک چاند ہی سارے کا سارا مسئلہ ہے
وہ ایک شخص جسے دنیا رقیب کہتی ہے
وہ ایک شخص تمہارا، ہمارا مسئلہ ہے
اتباف ابرک
بعض لوگ ہمیشہ اس لیے بھی ہنستے مسکراتے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ بروقت جان چکے ہوتے ہیں کہ کسی کے سامنے رونا رونے کا کوئی فائدہ نہیں، مسائل تو ہر کسی کی زندگی میں ہیں اور کسی کو بتانے یا جتانے سے ملنے والی دو پل کی ہمدردی مسائل کا مستقل حل نہیں ہوسکتی💔🔥
اور پھر ہم نے سیکھ لیا
خود سے لڑنا
خواہشات کو دفنانا
کیونکہ کے یہ دنیا
عام انسان کے لیے تو نہیں
یہاں تو خاص لوگ رہتے ہیں
عام انسان زمین کے اوپر نہیں
زمین کے اندر ہی اچھے لگتے ہیں
زمین کے اوپر خاص لوگ رہتے ہیں 💔☺️
اور ہم ٹھہرے عام سے انسان 💞
جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی
پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی ___
❤️🦋🥀
"یہ دعا ہے آتشِ عشق میں"
" تو میری طرح جلا کرے"
"نہ نصیب ہو تجھے بیٹھنا"
" تیرے دل میں درد اٹھا کرے"
"کہ میری تلاش میں دربدر"
"تو پکڑ کے دن کو پھرا کرے"
"تجھے عشق پر پھر ہو یقیں"
"اُسے تسبیحوں میں پڑھا کرے"
"لوٹ آئیں خیر سے پھر وہ دن"
"کہیں نہ آئے چین تجھے میرے بن"
"نہ لگائیں تجھ کو گلے سے ہم"
" تو ہزار منتیں کیا کرے"
دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا 🌃🏞️🏞️🏞️🏞️
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے 💕🏞️
.
.
.
AJ ak hi pic post ki catagory did ni Kisi sai kia faida ap logo ka😔😔
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو💯🔥
ہاں مىں اىسى ہى ہوں
برسوں کا تعلق
اىک ہى ضد پر ختم کرنے والى
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂💔
میرے بابا نے مجھے سیکھایا ہے ،کہ بیٹی لڑکی کتنی ہی پڑھی لکھی ،ماڈرن کیوں نہ ہو ننگے سر بری لگتی ہے💯🙃
Exactly 💯💯
ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ہیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ہے_"🥀🦋
کرنے کو تو بہت کچھ تھا مگر طے یہ ہی پایا 🤔
ہم اہل محبت ہے محبت ہی کرے گے 😍❤️
میں آسٹریلیا کو کل ہارتے ہوئے دیکھنا چاہتی تھی
مرشد میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی تھی🤪🤷
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 🙂🥀
" #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا
کیا #فائدہ😇😌 ۔۔
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
💕بُری عورت کے لئے لفظ طوائف ہے مگر بُرے مردوں کے لئے کوئی لفظ نہیں مجھے اردو سے یہی گلہ ہے🔥
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
انسان کو وہم اور شک سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے، انسان کی زندگی کا دار ومدار خیالات کی لہروں پر قائم ہے، جتنے خیالات پاکیزہ ہوں گے اتنی ہی زندگی پُرسکون ہوگی ...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain