وہ پسند آنے ہی والی تھی 😀
کہ اسنے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کردی
😝😝😝😂😂😂
بڑے افسوس کی بات ہے آج اتنے سالوں بعد میں نے کلاس 3 کی کتاب کھولی تو وہ کوا ابھی تک پیاسا ہے
😅😅😅🤔🤔🤣
سنو!
"کیا آپ نے 🙂🤔
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی😁 چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں🙊😛
Me : bht bar🤣🤣
*✔️لاہور سےباہر والوں کے لئے خوشخبری❕*
*ہمارے آفس میں مختلف شعباجات میں میل/فی میل اسٹاف کی ضرورت ہے*❕
*( تعلیم)*
*مڈل؛*
*میٹرک؛*
*انٹرمیڈیٹ؛*
*گریجویشن*
*اگر کسی بھائی کو یا آپ کا کوئی کام کرنا چاھتا ہے*
*رابطہ نمبر 03047703733*
*کھانے رہائش کا مکمل اہتمام ہے*
*ضرورت مند افراد رابطہ کریں*
Jis ko jobs ki zRort hai apply kr k dakh lo
دو دل مل رہے تھے 😅
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی🙃🙃
ساڈا نئ تے کسے دا نئ
پاک پاک پاکستان صاف صاف پاکستان 😊😊😊
عرض کیا ہے ۔۔۔۔۔
نہ عشق کرو جھوٹا۔۔۔۔۔۔ نہ پیار کرو فرضی🙄🙄
آگے نہیں بتاؤں گا ۔میرا شعر میری مرضی😁😁
دیکھ کہ کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!! 💕
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی۔۔۔!! 💕
سب سے مشکل ہے___ اذیّت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوے_ لوگوں میں گزارا کرنا
زندگی ہم پہ_ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے__ جو کسی درد کا چارہ کرنا..
خدا کو راضی کرو 🔥
بندے کبھی راضی نہیں ہو تے 💯❤️
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
#دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں🔥
☝سرکار❣️☝
#ساتھ وہاں تک ♨
#مطلب جہاں تک💯
سب خساروں کو جمع کر کے یہ حاصل نکلا
دل ناداں کی کوئی بات نہ مانی جائے
پاکستانیوں کی زندگی🤣
گرمیوں میں واپڈا کو گالیاں🙊
سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں🙊
نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤣🤣 سام کا دماغ شاڑٹ😒🤣
منزلیں نا بھی ملیں تو سفر بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں🥀😓
🔥💫✨*
لوکاں دی زندگی دا مین مقصد پیسہ۔
تسی پاویں جیناں مرضی پریتاں پا لو ۔۔۔۔قدر پیسے والے دی ۔پیار کرن والے دی نئی😔
ہم نے" مُحَمَّدٌ رَسُولُﷺ "
کو آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن ہمیں
" مُحَمَّدٌ رَسُولُﷺ " سے بے اِنتہا "محبت" ہے_( بیشک )💞🥀
صدیق لکھتا ہوں تو صداقت لکھا جاتا ہے ☝
عمر لکھتا ہوں تو عدالت لکھا جاتا ہے ✊
عثمان لکھتا ہوں تو حیاء لکھا جاتا ہے ❤
علی لکھتا ہوں تو شجاعت لکھا جاتا ہے 🗡
ہمیشہ دکھ تھوڑی رہ سکتے ہیں ؟
ہمارا بھی ٹائم آئے گا ، ہم بھی خوش ہوگئے ، اپنی خواہشات پوری ہوتے دیکھیں گے ۔۔۔ اللّٰہ ہمارا بھی تو ہے اکیلے تھوڑا چھوڑے گا ان شاءاللہ ، بس صبر کرنا پڑے گا ، دل چھوٹا نہیں کرنا اللّٰہ سب ٹھیک کردے گا ان شاءاللہ تعالیٰ❤️🙂
کن لفظوں میں کرو بیان #اہمیت میں تیری
کہ بن تیرے ہمیشہ #نامکمل ہوں میں ...!!!♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain