معیار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی جو گر گیا نظر سے، وہ بھایا نہیں کبھی🖤🔥 اِک بار اُس کی آنکھوں میں دیکھی تھی بے رخی پھر اُس کے بعد، یاد وہ آیا نہیں کبھی🔥🔥
💜Hadith Sharif 💜 Prophet Muhammad peace be upon him said: Choose the way to do good because God loves those who do good to others. ♥ Rawah Al-Bukhari ♥
زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیـــــــــــــــں ... بھول جائیــــں اُنہیـــــــــں ... جنہیں معاف نہیں کر سکتے ... اور معاف کر دیں اُنہیـــــــــں ... جنہیں آپ بھول نہیـــــــــں سکتے ........!!!*🎗😏😏😏
دکھ دے کر سوال کرتے ہو تم بھی غالب کمال کرتے ہو دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا چلو کچھ تو میرا خیال کرتے ہو شہر دل میں أداسیاں کیسی یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے تم بھی جینا مهال کرتے ہو اب کس کس کی مثال دوں تم کو ہر ستم بےمثال کرتے ہو
”میں ایک پاگل مزاج لڑکی باعث ثواب، سنجیدہ مزاج، تنہائی پسند ہمیشہ بھری آنکھیں خالی خواب، ادھوری ذات💔 رنگ برنگ تیتلیوں سی خواہشیں میرے خود کے پر ہوتے میں اڑ جاتی بلبل کی طرح مگر میں ایک پاگل لڑکی....😐😐
💞 ہم لُٹا دیں گے ١پنی ساری چاہت تم پر اِس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے 💞 💞 ہم اکیلے ہی کریں گے راج تم پر کسی اور کو اِس میں شریک نہیں کرو گے 💞 Good morning 🥀😜
" ہر اِنسان کو اُس کے ماضی کے کِسی ایک واقعے نے اِتنا بدل دِیا ہوتا ہے کہ ؛ وہ کبھی بھی ایسا نہیں ہو سکتا جیسا وہ اُس واقعے سے پہلے تھا ، زندگی میں گِرنا ایک حادثہ ہوتا ہے مگر گِرے رہنا ایک ایسی نفسیاتی شِکست ہوتی ہے جو آپ کی ساری زندگی برباد کر دیتی ہے! ۔ "