Damadam.pk
Cute.girl32_hi's posts | Damadam

Cute.girl32_hi's posts:

Cute.girl32_hi
 

کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا🌚
ہر وقت محبت ساتھ نہیں دیتی 🥀

Cute.girl32_hi
 

تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے💔
......
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے💔

Cute.girl32_hi
 

سنبھال رکھے ھیں❣️ دو تحفے 💝 آپ کے لیے💞
دل_ابتدا ❤️کے لیے اور_جان 💕انتہا_ کے لیے 💞

Cute.girl32_hi
 

کبھی"پیار" سے بھر دیں گے تو کبھی تھوڑا درد دینگے
❤️میری جان ❤️
"عشق" کی طرح ہیں میرے "الفاظ"
آپ کو "پاگل" ہی کر دیں گے____________
Mera star wapis a gya🥰🥰

Cute.girl32_hi
 

ٹھیک ہے وہ ملا تھا کچھ لمحے
تم مگر اس کو زندگی لکھنا..

Cute.girl32_hi
 

ترستی نظروں نے ___ھرپل تیرا ساتھ مانگا💞
جیسے آسماں نے __ھر رات چاند مانگا💞
جل گیا سارا ___زمانہ ھم سے 💞
جب ھم نےھر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا 💞😘😍🔥

Cute.girl32_hi
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁 پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂 بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈

Cute.girl32_hi
 

تم نہیں ہو 🙂
لیکن میرے کانوں میں اکثرتمہاری ہنسی کی آواز گونجنے لگتی ہے😍💕
مجھے اپنے کندھوں پر تمہارا سر محسوس ہوتا ہے😍💕
ایسا لگتا ہے....
تم اب بھی یہیں موجود ہو........😍💕
میرے بہت قریب!!!😍💕
میں حلفاً تمہیں بتا رہی ہوں 🙂
تُو میرے جسم و جاں میں بستے ہے___♥️

Cute.girl32_hi
 

عورت کی بربادی کا آغاز تب شروع ہو جاتا ہے، جب اسے مختلف مردوں کے منہ سے اپنی تعریف سننے کا چسکا لگ جاتا ہے۔" 🙂💔

Cute.girl32_hi
 

میں تجھ کو چاہا کر کسے کسی کی چاہا کروں
تجھے نبھا کر کسے کسی کی نبھا کروں
تو زندگی نہیں میری بندگی بھی ہے
کسی کو سوچ کر کیوں کر کوئی گناہ کروں

Cute.girl32_hi
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💫

Cute.girl32_hi
 

انسان نے محسوس کرنا اس لئے چھوڑدیا کیونکہ اسے ان چیزوں سے محبت ہوگئی جن میں احساس نہیں ۔۔۔

Cute.girl32_hi
 

کچھ چیزوں اور کچھ لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کرسکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی آخری وجہ ہوں.🖤

Romantic Poetry image
C  : Romantic poetry ♥️🥰 - 
Sad Poetry image
C  : Sad poetry 💔 - 
Sad Poetry image
C  : Sad poetry 💔 - 
Sad Poetry image
C  : Sad poetry 💔 - 
Sad Poetry image
C  : Sad poetry 💔 - 
Sad Poetry image
C  : Bilkul 🥀🥰 - 
Sad Poetry image
C  🔥 : اور پھر میں نے رو کر فریاد کی مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا💔😭 -