محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے حالی نہیں ہوتے
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں صبر و برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ھے
ہمارے ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ " ﻭﺍﻧﮓ " ﮨﮯ۔
ﻭﺍﻧﮓ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﺑﻼﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ، ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﺟﮭﺠﮭﮑﺘﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﮨﯽ ﻟﯿﺎ :
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﻣﺴﭩﺮ ﻭﺍﻧﮓ، ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺟﻠﺘﯽ ﺷﮑﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ؟
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : ﻭﺍﻧﮓ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻧﮓ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔😂😂🤷🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
خلوص اور احساس کے
رشتے موجود ہوں وہاں پھول
موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.... ❤️
-" عورت چاہے ان پڑھ ہو یا ڈگری ہولڈر وہ اپنی پسند کے مرد کی تقسیم برداشت نہیں کرتی_" ❤🙂
Good morning 🥀

ہمیں تو کسی بھی شخص کی پرواہ نہیں ہوتی، دنیا کی اس پوری آبادی میں رہنے والے کسی شخص کے ساتھ کوئی گہرا تعلق نہیں ہوتا اور نہ ہی ہمیں فرق پڑتا ہے کہ کوئی ہمارے لیے کیا کہتا ہے، ہمیں اگر تکلیف ہوتی ہے تو صرف اپنے پسندیدہ شخص کی بے رخی سے، اُس کے رویے سے اُس کی لاپرواہی سے، جبکہ وہ جانتا بھی ہے کہ اُس کے ایسے رویے سے ہم پوری طرح اُجڑ جاتے ہیں۔ 💔
اور جس کا کفیل اللّٰہ ہو۔۔🦋😊
پھر وہ کبھی بے سہارا نہیں ہوتا۔۔😍❤️
💞 Beshak
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں
خود نہ نکلتے تو نکالے جاتے💔
🔖 ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نھیں ہوتا اسی لیے زرہ سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے۔ پر انجام۔۔۔ اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے،
حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے
حُسن کو حِجاب لازم ہے،،
ہر نظر پارسا نہیں ہوتی...
دیکھنے میں بس فرق ہوتا ہے.
ہر لڑکا بے حیا نہیں ہوتا..
بلھے شاہ اساں #جوگی ہوۓ ساڈے #سپاں نال یارانے
ساڈے انگ انگ #زہراں چڑھیاں #ساڈا درد نہ کوئ جانے
عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠️♥️♠️
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
😄✍🏻🥀
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان💔🔥
ہم اُس کی غلطی تھے🔥
صاحب
اُس نے غلطی سدھار لی۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے زندگی اجاڑ لی💔😥
آئینے سے آج ہم نے 🔥
سر اٹھا کے یہ کہا ہے💝
مسکرانہ سیکھ لو تم 😇
آنسوؤں نے کیا دیا ہے؟😥
"جس سے "محبت" ہو اس سے چاہ کر بھی "نفرت" نہیں کی جا سکتی لیکن جب ایک ہی در سے کٸ بار "ٹھوکر" لگے اور آپ کی محبت کی بار بار "تزلیل" کی جاۓ آپ کا مان توڑا جاۓ آپ کو رسوا کیا جاۓ اور آپ کو "اذیت" میں مبتلا کر کے تڑپنے کے لیے چھوڑ دیا جاۓ تو محبت مر ضرور جاتی ہے اور اس کا "جنازہ" اپنے ارمانوں کا گلا گھونٹ کر اٹھانا پڑتا ہے",
💔😊
💔 حادثوں کی زد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں☺️
اچھی یادیں آنکھوں میں تب ہی نمی لاتی ہیں، جب یہ احساس ہو کہ ہم ان یادوں کو دوبارہ نہیں جی سکتے۔۔!! 💯💔
کچھ اپنی فکر نہ اپنا خیال کرتا ہوں
تو کیا یہ کم ہے تری دیکھ بھال کرتا ہوں
مری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں
اگر ملال کسی کو نہیں مرا نہ سہی
میں خود بھی کون سا اپنا ملال کرتا ہوں
یہ چاند اور ستارے رفیق ہیں میرے
میں روز ان سے بیاں اپنا حال کرتا ہوں
تمہاری یاد بھی آتی ہے اب مجھے کم کم
تمہارا ذکر بھی اب خال خال کرتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain