Damadam.pk
Cute.girl32_hi's posts | Damadam

Cute.girl32_hi's posts:

Cute.girl32_hi
 

اگر پیسوں سے سب کچھ خریدا جا سکتا تو.. 😟😏
میں پانچ روپے دے کے پانچ ہزار خرید لیتی 🙈😂
🐥🐥😝

Cute.girl32_hi
 

*کوئی شیشہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کرسکتا جتنا کے اسکے ساتھ کی گئی گفتگو۔۔💯*
▬▭▭❖▭▭▭▭❖▭▭▬

Cute.girl32_hi
 

"آج دل کر رہا ہے
اتنا چیخ کر روؤں،💔
کہ سانسیں آنے جانے سے
معذرت کر لیں🥀💯

Cute.girl32_hi
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..🔥

Cute.girl32_hi
 

سفر ہے بہت لمبا🥀
*وقت کم ہے زندگی کا💔

Cute.girl32_hi
 

*نفرتوں کی دنیا میں پیار کی امید نہ کر زندگی فنا ھو جاتی ھے لیکن وفا نھیں ملتی🥀🌚*

Cute.girl32_hi
 

وفا پانے نکلے تھے ۔!🙄🙄🙂
وفات،_________پاگے۔!😒😔😥💔

Cute.girl32_hi
 

تم نے کبھی جاننے کی کوشش ہی نہیں کی
کہ تم پر مرنے والی کہیں مر تو نہیں گئی ۔🙂 💔

Cute.girl32_hi
 

#ایسا -خاموشی- کا -عالم- ہو گا -ہمارے- جانے- کے- بعد...!
🌹🌹 #ساقی 🌹🌹
#ہوکر -اداس -فرشتے-بھی- تیرا- شہر- چھوڑ- جائیں گے

Cute.girl32_hi
 

امیروں کا سکول جانے کا سٹائل 🚶🚶
اور ہمارا 🙂
🤸🏃🤼-

Cute.girl32_hi
 

انا پرست تو ہم بھی غضب کے ہیں
تیرے غرور کا بس احترام کرتے ہیں

Cute.girl32_hi
 

ایسی وحشت ہے میرے دِل میں کہ ؛ ہر شے توڑوں ، اور پھر چیخوں کہ ؛ دیکھو ایسی حالت ہے میری! ۔ " 💔🙂

Cute.girl32_hi
 

جی بھر کے چاہنے والوں کا
جی بھر گیا ہم سے______!

Cute.girl32_hi
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉

Cute.girl32_hi
 

بچھڑنا کوئی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا🙂💔
#

Romantic Poetry image
C  : Romantic poetry ♥️🥰 - 
Cute.girl32_hi
 

کوئی نہ تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا

Cute.girl32_hi
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Cute.girl32_hi
 

نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے
تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے

Cute.girl32_hi
 

تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔