میں تمھیں بدعائیں دیتا ہوں
تا کہ تم میرا درد جان سکو🥀💔
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️
poetry lover's join my mehfil
پہلے میں جینا نہیں چاہتا تھا
صاحب
اور اب میں جینا چاہتا ہوں
اب مجھے جینے کی وجہ مل گئی ہے اب جب تمہیں سوچتا ہوں تب تب مجھے سکون ملتا ہے جب تم سے بات ہوتی ہے تب مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں نے دنیا کی ہر خواہش پوری کر لی ہے تمہارا سارا دن مصروف رہنا گھر سنبھالنا سٹڈی کرنا سب ایک جگہ اور مجھے پھر بھی تمہارا انتظار کرنا اچھا لگتا ہے اور اب مجھے اپنی اس زندگی سے محبت ہونے لگی ہے پہلے میں بالکل ختم ہو چکا تھا پر اب پتہ نہیں کیوں جینے کو دل کرتا ہے آج نہیں تو کل تمہیں بھی مجھ سے محبت ہو ہی جائے گی اور مجھے اس دن کا شدت سے انتظار رہے گا اچھا ہے اس انتظار میں صدیاں ہی کیوں نہ بیت جائیں اور میرا وعدہ ہے تم نہیں تو کوئی بھی نہیں اور یہ محض باتیں ہی نہیں ہیں یہ جو میں بول رہا ہوں یہ جو میں کہہ رہا ہوں حقیقت ہے آج نہیں تو کل تمہیں یقین ہو ہی جائے
دکھاوے کے شریف بننے کی عادت نہیں ہماری😊
۔
لفظ جیسے بھی ہوں کھلے عام بولتے ہیں🔥✌️
ہے احتجاج کی صــــــورت خاموش رہنا بھی
جو لفظ دل سے نہ نکلے، کہا ہی کیوں جائے
امجد اســــــلام امجد✍
میں تو رستے میں کسی وقت بھی گر سکتا ہوں
مجھ سے اندھے کو مری جان سہارا نہ بنا
میں جو ٹوٹا تو جلا دوں گا نشیمن تیرا
مجھ کو بس ذہن میں رکھ،آنکھ کا تارا نہ بنا
حسیب الحسن
کچھ ایسے اندھیرے چھاۓ تھے قسمت میں
لاکھوں چراغ جلاۓ مگر روشنی نہ ہو سکی
#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے
,
#جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے.....🔥
بہت عزيز تهى ہميں يہ زندگى.......!!
مگر کبهى کبهى هم کسى آرزو ميں مر بهى گئے.!!💔
نہ صلے کی نہ ستائش کی تمنا ہم کو
حق میں لوگوں کے ہماری تو ہے عادت لکھنا
حبیب جالب
𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐜𝐚𝐩𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐛𝐮𝐭 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 𝐜𝐚𝐩𝐭𝐮𝐫𝐞𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭♥️👑😻💫
وہ جو ہر روز نئے __خواب سجاتا ہے میرے
وہ نہیں جانتا نیند میں ڈر جاتے ھیں ھم
جس کہانی کو بڑے شوق سے پڑھتے ہو نا تم
اُس کہانی کے تو آخر پہ، مر جاتے ھیں ھم
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*🤍💞”کمزور انسان 💞🤍“*
کمزور اور خواہشوں کے امیر انسانوں کو آزمانے سے بہتر ہے اپنا ضبط آزما لو....!!!!🤍
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے🔥🔥
دنیا بھی کتنی عجیب ہے
یہاں اگر مرد مخلص ہو تو عورت جذبات سے کھیلنے والی ہوتی ہے اور اگر عورت مخلص ہو تو مرد درندگی دکھا دیتا ہے..💯
زندگی تجھ کو تیرے جبر مسلسل کی قسم....!!
ہم کو قسطوں میں بٹی موت نا مارا جائے....!
ہ تو میں ہوں کہ فقط تجھ پہ ہی بضد ہوں ورنہ!!
تجھ سے کتنے مجــــھے پانے کی تگ وتاز میں ہیں!!
اگر میرے🐥 مرنے کے بعد میری......
پوسٹیں یاد آئیں.... 😔 😏
تو رونا مت سیدھا اوپر ہی آجانا🐥🐥😹😹
😍Ok Frndz💞
گناہ " دکھائی " نہیں دیتے ,پر انکا " وزن " دماغ کو "بوجھل " کر دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain