با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔
🌧️💘🌧️
Rainy morning
💙آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_
اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے
💜آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_
اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،
💙آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_
اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں
💜کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_
بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں
💙میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت _______ تم آئے ہو۔۔
#💙
عاجزی___اور___سادگی...
❤️
انسان_کو_بادشاہ_بنا_دیتی_ھے....👑
محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی____🔥💔
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی____!
*دنیا نہ جان پائی کیسے ہیں اور کیوں ہیں؟*
*ہم سلجھے ہوۓ مزاج کے الجھے ہوۓ سے لوگ*
عشق عشق تے سارے کردے بڑی دور عشق دا ڈیرہ
سچے دل نال پیار جو کرئیے فیر اک ہی یار بتھیرا
🔜💗**#____#**💗🔛
Cute.girl32_hi✍️✍️
ہمارے چہرے کے مسکراہٹ بھی
کئی منافقوں🚷 کے لیے موت ہے
🔜💗💗🔛🔙
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...
🔜💗#___#💗🔛🔙
محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے ❤
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 💥
🔜💗💗🔛🔙
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنی نماز میں ، دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے سنا.*
*صحیح مســلم 1323*
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
مجھے نہیں پتہ بادشاہ کیسا ہوتا ہے💗✨
مجھے لگتا میرے بابا جیسا ہوتا ہے💖😍🌟✨🦋
Exactly 😘♥️
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 💎
🔖 *04 جنوری 2022ء* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🌸 *نماز عصر کی اہمیت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی نماز عصر فوت ہو جائے، گویا اس کے اہل و عیال اور مال و اسباب سب لٹ گئے ۔
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

بات جو بھی ہو کھلے عام بولتی ہوں۔۔✌️😊🖤
شرافت دیکھانے کا کوئی شوق نہیں مجھے👑🙂💯
#عزت_بنانے_کیلئے_ہتھیار_نہیں 🏹
#اخلاق_________ضروری_ہے✌🏻
Poetry lover's join My mehfil 🖖
لکھنا_____!🙂
وہ بیزار تھی
یہ بھی لکھنا______!💔
اس پر اپنوں کی مہربانیاں بھی تھیں
لکھنا کوئی چارہ گر کوئی ہمسفر نہیں تھا______!🍁
لکھنا کے بہت سی بدگمانیاں گھیرے ہوئے تھی اسے
اور خوش فہمی یہ تھی کے کوئی چاہتا ہے اسے____!🙂
✍️۔۔مجھے کبھی بھی
یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ
کوئی مجھے کھوکر پچھتائے گا
کیوں کہ میں جانتی ہوں
لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
کبھی بہتر سے بہتر
تو کبھی بہتر سے بہترین
مجھے خاص بن کر رہنے کا شوق نہیں
جانتے ہو کیوں؟
کیوں کے خاص کے بعد خاک ملتی ہے
اوریہ حقیقت ہے🥀🖤🙂🙃


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain