Damadam.pk
Cute.girl32_hi's posts | Damadam

Cute.girl32_hi's posts:

Cute.girl32_hi
 

زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے
جا پہلے تو دفع ہو جا لانتی نا ہوے تے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Cute.girl32_hi
 

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں..
پھر بھی ہنس لیتی ہوں، کمال ہوں میں🙂

Beautiful People image
C  🔥 : میں واقف ہوں پہلی محبت کی چاہت سے میں اپنے بابا کی پہلی بیٹی ہوں ⁦❤️⁩ - 
Cute.girl32_hi
 

میں ایک نیم پاگل ، بدحواس ، چڑچڑا ، منہ پھٹ ، حساس ، بے زار ، سخت مزاج ، کند ذہن ، انا پرست ، دل جلا اور بے وفا سی لڑکی ہوں..!💔🔥🙂

Cute.girl32_hi
 

زندگی ہمیشہ گلزار نہیں ہوتی،
مگر " رہنے کے قابل ضرور ہوتی ہے _
پگلی

Cute.girl32_hi
 

میں اسکے سامنے گڑ گڑایا
یہ میری ازیت کی آخری حد تھی ...
پگلی

Cute.girl32_hi
 

ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو
مرشد 🤕
بہت پر خلوص لوگ تھے جو تنہا کر گئے
💔😣😣

Cute.girl32_hi
 

" بات ہوتی تھی جِس سے گھنٹوں تک ، اِن دِنوں مُجھ سے وہ گریزاں بُہت ہے! ۔ " 💔🙂
S💔?

Cute.girl32_hi
 

زندگی کب کی خاموش ہو گئی
دل تو بس عادتاً دھڑکتا ہے
#S💔?

Cute.girl32_hi
 

*کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی غلطی سے سبق سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے*
💞💞

Cute.girl32_hi
 

سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان💯
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان🔥✌💯🥀

Cute.girl32_hi
 

ایڈمین کی تعریف میں شاعری 💌📜
""""""""" """"""""""”" '''''''''''''''''''''''''
کٹورے میں کیڑا 🪱
ہمارا ایڈمن ہیرا 💎😍
ویڈیوکال سمسینگ 📱🤗
ایڈمین ہمارا ہنڈسم 🥰😎
لال پھول پیلا پھول 🌹🌼
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل 🕺💗
موں میں چنگم 😊🤩
ایڈمن ہمارا سنگھم 🦁🦁
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا
کہ تھا کوئی ممبر۔۔۔ 🤔😍
🤩🤩🤩😁😁😁

Cute.girl32_hi
 

Kuch esa ho Tum ,Tum na rho😑. Kuch esaa hoo hm ,hm na rhy😒yeh rasty alag ho jahy🤕

Cute.girl32_hi
 

Aik Teri hansi per na jany😀😏
Kb holy holy phisal gy 🙃
Parhny likhny k din thy Jo🤕
Tujhy prhty prhty Nikal gy😔😑
Kuch dhund hati😤
JB takrahy🙄
Na pehchana na maskahy😒🤔
Jab mur k na DaKha Tum nai😢
Kia khy k kitna ghabrahy😶😱

Cute.girl32_hi
 

خُـــوبصُورَت ہونا اَچھّا ہے...مگر!
اَچھّــــا ہونا بہت ہی خُوبصُورَت ہے❤️

Cute.girl32_hi
 

نفرتیں بھی جس کے آگے ہار جائیں💕
ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں میں🥰❤️

Cute.girl32_hi
 

وقت سے ہارتے وہ ہیں
جنہیں اللہ پر بھروسہ نہ ہو☝️
#🙂

Cute.girl32_hi
 

___🖤💕💜
دوستی کی وجہ نہیں ہوتی😋👫
دوستی سزا نہیں ہوتی🙉💆
دوستی میں ہوتی ہے ایمانداری🤟🤩
دوستی میں دنیا داری نہیں ہوتی💪
دوست جان سے پیارا ہوتا ہے🤗😍
😍دوست سے جان پیاری نہیں ہوتی😍😍
°°#S....?😍👩❤️👨°°

Cute.girl32_hi
 

___🖤💕💜
"خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پہ"!🌸❤
☺️☺️😍😍👩❤️👨👩❤️👨👩❤️👨

Cute.girl32_hi
 

ᏞϴᏙᎬ ᎡᎬᎪᏟͲ ϴΝᏞᎽ💕
★─┼🔐°•👑❥❥▬▬ ❤
〰️⭐⚫ فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہـیں کر سکتا وقت کسی نئے رشتے کو تخلیق نہیں کرتاجـــزباتـــــ سچـے ہــوں تــو رشتے ہمیــشہ قـــائم رہتـے ہیــں۔ ⚫⭐〰️
_______👑🥀
*🔥°-"🆆яιтєя🇸k king࿐ˢk"-°🖤*