🔥 موت کا سفر قبول ہے !🔥
💕🔥 لیکن تمہارے علاوہ 🔥💕
😻💑 کوئی اور دوست قبول؟💑 نہیں
😎😄😘🥰🥰 exactly 💯🥰😘🥰😄😎
Bally bally 💃💃🕺💃💃🕺💃💃💃💃💃💃 Lahore jeetny Wala hai 😄🤪🤪
AJ lgta hai Multan hi Jeety ga 😭😭
تو نہیں تو زندگی میں اور کیا رہ جائے گا
دور تک تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گا
کیجئے کیا گفتگو کیا ان سے مل کر سوچئے
دل شکستہ خواہشوں کا ذائقہ رہ جائے گا
درد کی ساری تہیں اور سارے گزرے حادثے
سب دھواں ہو جائیں گے اک واقعہ رہ جائے گا
یہ بھی ہوگا وہ مجھے دل سے بھلا دے گا مگر
یوں بھی ہوگا خود اسی میں اک خلا رہ جائے گا
دائرے انکار کے اقرار کی سرگوشیاں
یہ اگر ٹوٹے کبھی تو فاصلہ رہ جائے گا
: *واللہ کیا منظر ہوگا...!!* ❤
*تم، تمہارے آنسو، اور میری میت. .
* 🤫
😭😭
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
" عجیب دُنیا ہے یار! جِس کے لِیے مُخلص رہو وہی مُنافق نِکل آتا ہے! ۔ "
لوگ کہتے ہے لفظوں سے کیا ہو تا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے ہیں
لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گائل کرتے ہیں۔۔۔
💯🖤🥀
لوگوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی کہ وہ آپ کو دیتے ہیں، 🤔
کم دو گے تو مغرور کہلاؤگے ، زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے ۔ 💯🔥
وہ تیز مزاج جذباتی سی لڑکی آج اتنی خاموش ہے کے نا پسندیدہ رویوں پے شکایت نہیں کرتی۔...!!
چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی،🙃
بس اب صبر کر لیتی ہے۔۔۔!!🙂
ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﻧﮧ ﺟﺎﮰ ،
ﺷﺎﯾﺪ ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻇﺮﻑ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺘﻨﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ تعالیٰ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ🙂🙂
💞ہماری اپنی محفل 😘اپنا انداز 😎اپنی شہرت✌️
#___جاؤ صاحب اپنے چرچے کہیں اور سناؤں ___!!!
ہر مسکرا دینے والا خیریت سے نہیں ہوتا کچھ مسکراہٹیں بہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں🙂🖤
#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤
"ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.🍀🌸
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"!❤✌
_______💕💯
Exactly 💯🥰 I don't care 😎😎
میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا🙃
میری کوشش ہے کسی اور کو اچھی نہ لگوں🤐🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain