اداس دل ہے مگر ملتا ہوں ہر ایک سے ہنس کر
🖤🖤
بس یہی اک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھو جانے کے بعد
❤️
شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
مجھے معاف کر میرے ہمسفر💔🔥
تجھے چاہنا میری بھول تھی💔🔥
کسی راہ پر جب اٹھی نظر💔🔥
تجھے دیکھنا میری بھول تھی💔🔥
کوئی نظم ہو یا کوئی غزل💔🔥
کہیں رات ہو یا کہیں سحر💔🔥
وہ گلی گلی وہ شہر شہر💔🔥
تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی💔🔥
میرے غم کی کوئی دوا نہیں💔🔥
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں💔🔥
تیرا کوئی میرے سوا نہیں💔🔥
یہی سوچنا میری بھول تھی💔🔥

آتشوں سے ٹکراتا ایک گلاب دیکھا
❣️❣️❣️
ایک مجاہدہ کو آج با حجاب دیکھا

میں مسافر کل بھی تھا میں مسافر آج بھی ہوں۔۔۔۔۔
کل اپنوں کی تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں۔۔۔۔۔
🖤🖤🖤🖤
کبھی دیکھو گی کفن کا گرہ کھول کر میرا چہرہ
.
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتی تھی
☜🥀یقین کیسا⸙
☜ 🥀گمان کیسا⸙
☜🥀عروج کیسا⸙
☜ 🥀 زوال کیسا⸙
☜ 🥀سوال کیسا ⸙
☜🥀جواب کیسا⸙
☜ 🥀محبیتں تو محبیتں ہیں..... ⸙
☜ 🥀محبتوں میں حساب کیسا.... ⸙

مانا کے حسن کے بادشاہ ہوگے تم!😍
مگر ہم بھی سادگی میں کمال رکھتے ہے،،
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
*کھول دو اس پیار کی ڈوری کو*
*ننھی سی جان پر اتنا ظلم نہ کیجے*
🥀🙂✍🏻
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر
ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں
ہمارا ایک تھا ! وہ بھی کھُو گیا آخر
یه لمحے عشق و مستی کے
کبھی پابند نھیں رھتے,
سدا خوشیاں نھیں رھتی,
ھمیشه غم نھیں رھتے,
زرا دیکھو که دروازے په
دستک کون دیتا ھے,
محبت ھو تو کھه دینا,
یھاں اب ھم نھیں رھتے.....
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔

کہاں ہم؟؟
کہاں محبت
جانے دیجئے ,
رہنے دیجئے
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتاہے!
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا
ہے.. !!
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...!!
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..!!
!
سخت ازیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہے
وہاں مسکرا دیتا ہوں🥀
★___دلـوں سـے #کھیـلنے کـا #فن مجـھے بھـی #خوب آ تـا هـے___
★___لیـکن جـس #کھیل میـں #دل #ٹوٹ جـاے وه کھـیل #ھم کھیلا نہیں کرتـے_💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain