Damadam.pk
CuteFoji's posts | Damadam

CuteFoji's posts:

اس یقیں سے خزائیں کاٹی ہیں
چھوڑ جائیں گے ہم بہار یہاں
زیست ہنس لے تو دو گھڑی ہم سے
ہم نہ آئیں گے بار بار یہاں
C  : اس یقیں سے خزائیں کاٹی ہیں چھوڑ جائیں گے ہم بہار یہاں زیست ہنس لے تو دو - 
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں

تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں

آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر
کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں

اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے.. ندیم S
جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
C  : اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں - 
تُو نے بولا ہے ہاں __،,،__ بچھڑنا ہے
ہاں، کا مطلب ہنسی خوشی ہے ناں؟
C  : تُو نے بولا ہے ہاں __،,،__ بچھڑنا ہے ہاں، کا مطلب ہنسی خوشی ہے ناں؟ - 
CuteFoji
 

*🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴*
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
✒نمازِ تہجـــــد کی فضیلت🤲🏻🌹
*🌴ابو ھریرةؓ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا:*
*🎁🌹”رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ کے مہینے محرم کے روزے ہیں*
*🤲🏻🌹اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز رات کی نماز ( تہجد ) ہے“۔*
📚 #جامع_ترمذی ::438
*❀* حکم::صحیح
#نماز_کا_بیان
🌴𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ 𖣔╼ ⃟⃟ 📚 ⃟ 𖣔╼ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ╼𖣔🌴

ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس 💉💉💉سے بھاگ  نہیں سکتے۔*
C  : ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس 💉💉💉سے بھاگ نہیں سکتے۔* - 
راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

وہ مرے ہو کے بھی مرے نہ ہوئے
ان کو اپنا بنا کے دیکھ لیا

آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
سب کی نظریں بچا کے دیکھ لیا

فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
عشق کو آزما کے دیکھ لیا
C  : راز الفت چھپا کے دیکھ لیا دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا اور کیا دیکھنے کو باقی - 
بتاؤں تجھے میں کہ کیا چاہتا ہوں
ترے دل میں تھوڑی سی جا چاہتا ہوں

نہ موٹر نہ بنگلہ نہ مرغ مسلم
میں کٹیا میں سادہ غذا چاہتا ہوں

رہے ہوش باقی نہ جب اس کو دیکھوں
میں دلبر میں ایسی ادا چاہتا ہوں

بہت تیز نفرت کی یہ آندھیاں ہیں
اخوت کی ٹھنڈی ہوا چاہتا ہوں

گناہوں سے کالا یہ دل ہو گیا ہے
ذکیؔ اس مرض کی دوا چاہتا ہوں
C  : بتاؤں تجھے میں کہ کیا چاہتا ہوں ترے دل میں تھوڑی سی جا چاہتا ہوں نہ موٹر - 
اور پھر یوں ہوا کہ آخری فتح انا کی ٹھہری
محبت روتی رہی دیواروں پہ سر پٹخ پٹخ کر
C  : اور پھر یوں ہوا کہ آخری فتح انا کی ٹھہری محبت روتی رہی دیواروں پہ سر پٹخ - 
CuteFoji
 

❣🤲🏻 🌙۔
*ایک انسان سینے میں دل بھی رکھتا ہو وہ دھڑکتا بھی ہو اور وہ کہے مجھے زندگی میں محبت نہیں ہوئی یقین مانو وہ جھوٹ بولتا ہے....!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Good morning
C  : Good morning for All Friends - 
CuteFoji
 

*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*

CuteFoji
 

Hm Army Walon Ka Be Double Duty Hogya Hai Corona ke Wajah Se

CuteFoji
 

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!
_

CuteFoji
 

میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں....!!!!!
تمہارا صدیوں سے جو ارمان تھا وہ آج پورا ہوگیا......!!!!

C  : اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں.... لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے - 
CuteFoji
 

رکھ کر دیکھو خود کو میرے جگا ترس 💔💔
نا آہے تو بیشک چھوڑ دانا ۔💔💔

CuteFoji
 

Oye Damadam Users Mujhe follow Kro main sub ko krta hn Kiya
Follow

C  : Din Ayega yaad Kri ga Dunya -