_*اب منتیں نہیں کرنی کسی کی بھی*_
_*اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے گزارنی ہے*_
. •°•°•°•°•°•°•°•°•°•
*꧁ Cute FojI ꧂*
°•°*+═❁+❁═+*°•°•°•°
اے میرے رب تو میری نیتوں سے واقف ہے کبهی میرے کردار پر داغ نہ لگنے دینا
اور اتنا ظرف رکھتاہوں کے ٹوٹ کر بھی مسکرا دیتا ہوں۔۔۔♥️👑
جس تلاب کے تم بادشاہ ہو 🗡
وہ ہمارے جنگل میں آتا ہے⚔️
ہزاروں غم ہیں لیکن آنکھ سے ٹپکا نہیں آنسو 😭
ہم اہل ظرف ہیں پیتے ہیں جھلکایا نہیں کرتے😭🙏🏻
Mujhe Ek Hmsafar Chaye shadi krni Hai Mujhe🙈🙊