Damadam.pk
CuteFoji's posts | Damadam

CuteFoji's posts:

Chai😘😘
C  : Chai😘😘 - 
CuteFoji
 

*دوستی سچی ہونی چاہئے ، پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہیں🥀🌚*

CuteFoji
 

*بچھڑیں گے تو مر جائیں گے۔۔💯!!*
*کمال وہم تھا بخار تک نہ ھوا..!!❤️* .

CuteFoji
 

جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا
میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد میں...

CuteFoji
 

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...

CuteFoji
 

بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے
ہماری زندگی برباد کر کے ...

CuteFoji
 

Milni LaGta hAi jAb keSi ki RafiQat mAin Suk🥺🥺N
PhEr yuHn hOtA hAi
KE Wo shakS BecHar JAta hAin🥺💔

CuteFoji
 

Kabhi Aao To Tum ko sunAe wo Dard🥺
Jo HuM Ne diloN mE chUpA rAkhy hAi💔

CuteFoji
 

آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
وضو، کفن، دعا، دفن

CuteFoji
 

اور پھر_______چائے پیتے وقت جو آپ کو °°••°°یاد آئی وهی ایم هے

👐👐dua krna Sub ne Mere Wasti
C  : 👐👐dua krna Sub ne Mere Wasti - 
CuteFoji
 

میں وہ کیوں بنوں جو تمھیں چاہیے
تمھیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں.
🔥🔥

CuteFoji
 

مجھے رابطوں سے الجھن ہے
مجھے نہ ملا کرے کوئی......💔

CuteFoji
 

ایسے اسباب میسر آئیں!
آنکھ کو خواب میسر آئیں!!
ہم بچھڑنے کے سمے مَر جائیں!
ایسے اعصاب میسر آئیں!!
اُس کو تحفے میں سبھی دے دوں گا!
جتنے مہتاب مُیسّر آئیں!!

اس بار وہ عید کے تصویر کسی اور کو بھیجے گی 
اس بار کوئی اور اسے بتائے گا پیاری لگ رہی ہو
C  : اس بار وہ عید کے تصویر کسی اور کو بھیجے گی اس بار کوئی اور اسے بتائے گا - 
گھٹنوں کے بل  ہی سہی 
جناب اقصیٰ  تو  چلے
C  : گھٹنوں کے بل ہی سہی جناب اقصیٰ تو چلے - 
ایک غلطی روز کر رہے ہم 
جو ملے گا نہیں اس پر مر رہے ہیں ہم
C  : ایک غلطی روز کر رہے ہم جو ملے گا نہیں اس پر مر رہے ہیں ہم - 
CuteFoji
 

Mujhe Chahani Walon
Mujhe Na Chahani Walon
Sub Ko mere TarF Se Guzri Hovy Eid Ke EId MUbaraK

چڑیوں سے کہو اپنے نشیمن سے نہ نکلے 
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے
C  : چڑیوں سے کہو اپنے نشیمن سے نہ نکلے اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے - 
CuteFoji
 

میں ہاتھ اْٹھاؤں اور تیرا نام نہ لوں یہ ممکن ہے بھلا..🤲
تو شامل ہے میری دعاؤں میں آمین کی طرح💖💖