Damadam.pk
CuteFoji's posts | Damadam

CuteFoji's posts:

CuteFoji
 

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔

CuteFoji
 

تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ 🔥
ہم ہر کسی کو میسر نہیں 😘
Sona So Sad

CuteFoji
 

آدتیں ڈال کر کہتے ہیں 😔
مجبوری کو سمجھو ___💔
پاگل_____💔

Dukh sukh ka sathi😘😘
C  : Dukh sukh ka sathi😘😘 - 
Chai😘😘
C  : Chai😘😘 - 
CuteFoji
 

*دوستی سچی ہونی چاہئے ، پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہیں🥀🌚*

CuteFoji
 

*بچھڑیں گے تو مر جائیں گے۔۔💯!!*
*کمال وہم تھا بخار تک نہ ھوا..!!❤️* .

CuteFoji
 

جس شخص نے مجھ کو، جو یوں بھلا دیا
میں پھر رہا ہوں پاگل، اس شخص کی یاد میں...

CuteFoji
 

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...

CuteFoji
 

بہت رویا وہ ہم کو یاد کر کے
ہماری زندگی برباد کر کے ...

CuteFoji
 

Milni LaGta hAi jAb keSi ki RafiQat mAin Suk🥺🥺N
PhEr yuHn hOtA hAi
KE Wo shakS BecHar JAta hAin🥺💔

CuteFoji
 

Kabhi Aao To Tum ko sunAe wo Dard🥺
Jo HuM Ne diloN mE chUpA rAkhy hAi💔

CuteFoji
 

آجانا تم کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی
وضو، کفن، دعا، دفن

CuteFoji
 

اور پھر_______چائے پیتے وقت جو آپ کو °°••°°یاد آئی وهی ایم هے

👐👐dua krna Sub ne Mere Wasti
C  : 👐👐dua krna Sub ne Mere Wasti - 
CuteFoji
 

میں وہ کیوں بنوں جو تمھیں چاہیے
تمھیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں.
🔥🔥

CuteFoji
 

مجھے رابطوں سے الجھن ہے
مجھے نہ ملا کرے کوئی......💔

CuteFoji
 

ایسے اسباب میسر آئیں!
آنکھ کو خواب میسر آئیں!!
ہم بچھڑنے کے سمے مَر جائیں!
ایسے اعصاب میسر آئیں!!
اُس کو تحفے میں سبھی دے دوں گا!
جتنے مہتاب مُیسّر آئیں!!

اس بار وہ عید کے تصویر کسی اور کو بھیجے گی 
اس بار کوئی اور اسے بتائے گا پیاری لگ رہی ہو
C  : اس بار وہ عید کے تصویر کسی اور کو بھیجے گی اس بار کوئی اور اسے بتائے گا - 
گھٹنوں کے بل  ہی سہی 
جناب اقصیٰ  تو  چلے
C  : گھٹنوں کے بل ہی سہی جناب اقصیٰ تو چلے -