Alhamdulillah ❤️ اللہ کی رحمت برس رہی ہے.. اللہم صيبا نافعاً 🤲 ... بارش کے وقت ضروردعا مانگا کریں اپنے لیے بھی اور ہم سب کے لیے بھی.. #قبولیت کا وقت❣️🌼
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے۔ خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے.* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
یہ دنیا کی محبت جس کے پیچھے بھاگ رہے ہو سب عارضی ہے۔ یہ دنیا عارضی ہے۔ محبت اللّہ تعالیٰ کی ہے بس، دائمی محبت ہے۔ جن کے دل اللّہ کی محبت سے بھر دیے جاتے ہیں انکی زندگی بدل دی جاتی ہے💯🕋
اپنے معاملات، اور خوابوں کو... اللہ ﷻ کے حوالے کرو اور... اطمینان ،یقین کے ساتھ زندگی بسر کرو اس بات پر بھروسہ کر کے کہ... کوئی اس دروازے کو بند نہیں کر سکتا جسے اللہ ﷻ نے کھولا ہو...❤️