۔ *_💕بعض لوگوں کے الفاظ شفا ہوتے ہیں اس سے لوگ امید اور یقین حاصل کرتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں محبت پھیلاتے ہیں نفرتیں ختم کرتے ہیں جینا سکھاتے ہیں ایسے لوگ رب کی طرف سے ایک معجزہ ہی ہوتے ہیں🔥😊_* 🖤🖤🌹🤍🤍
وہ تمھاری دعائیں رد نہیں کرے گا تمھاری چاہت کو نہیں بھولے گا تمھارے صبر انتظار کا صلہ ضرور دے گا وہ رحمان و رحیم ہے وہ تم سے محبت کرتا ہے اس لیے تم پر رحمتوں کی بارش برسا دے گا (انشاءﷲ)^❤🌏
Alhamdulillah ❤️ اللہ کی رحمت برس رہی ہے.. اللہم صيبا نافعاً 🤲 ... بارش کے وقت ضروردعا مانگا کریں اپنے لیے بھی اور ہم سب کے لیے بھی.. #قبولیت کا وقت❣️🌼
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اٌور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے۔ خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ہے.* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain