" موبائل میں پڑے پُرانے میسجز بھی کِسی عذاب سے کم نہیں ہوتے ، بندے کا جب دِل کرے یادوں کی دوزخ کا دروازہ کھول کر تڑپنے لگتا ہے...🥀🧡
𝙇𝘼-𝙃𝘼𝙎𝙄𝙇 ...🙃
نہیں ِملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو🪦✨
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں…🥀💔
اور پِھر میں نے خُود کو بہت سے دِلاسے دے کر بہلا لِیا کہ
جہاں اِتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پر میں زِندہ ہُوں، وہاں ایک تُم بھی سہی...، 🥀💔
اس کی آواز سن لوں تو مل جاتا ہے سکون دل کو
دیکھو تو سہی میرے درد کا علاج کیسا ہے🫀
*میرے مرنے پہ تیری بستی کے چند لوگ🍁*
💔😢
*اشک بہانے آئیں گے کیا تم بھی آؤ گے؟*
""کبھی فرست ملے تو__________پڑھنا ضرور
میرے ہر شعر میں حوالے تمھارے ہیں""💖
•••••......•••••
سفر تھوڑا مشکل ہے لیکن
خوشی اس بات کی ہے
میری منزل اُس سے نکاح کرنا ہے💍🫀💜
"🔐'Loseʀ 💔🙂✌️
*اس نے جان نہیں لی میری...."🥀🥀.,* بس........🖤 *مبتلائے عشق کیا اور چھوڑ دیا__!!!💔* 🥀🥀💔💔


*اِنَّ الۡمُجۡرِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابِ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿۷۴﴾ۚ ۖ*
ترجمہ
بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے🦋♥️


صرف ایک غلطی ہو جانے سے لوگ یہ بھول جاتے ہیں
کہ اپ اس سے پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے🙃
جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے
ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو💜


اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر...💙
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
✨ *ہمارے معاشرے میں فاتح خوانی میں بیٹھے لوگ، مردے کی تعریف اور زندہ لوگوں کی برائیاں کرتے ہیں۔* 🌎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain