*اِنَّ الۡمُجۡرِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابِ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿۷۴﴾ۚ ۖ*
ترجمہ
بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے🦋♥️


صرف ایک غلطی ہو جانے سے لوگ یہ بھول جاتے ہیں
کہ اپ اس سے پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے🙃
جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے
ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو💜


اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا
تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر...💙
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
✨ *ہمارے معاشرے میں فاتح خوانی میں بیٹھے لوگ، مردے کی تعریف اور زندہ لوگوں کی برائیاں کرتے ہیں۔* 🌎
کچھ راز بہت تکلیف دیتے ہیں
کچھ سچائیاں برداشت نہیں ہوتیں
💔😞
محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہوجاتا ہے🙂🖤

وہ مجھ کو اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے
اپنا دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے ♥️🔥💯
.
.
*میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں*
*میں بات کرتا ہوں، تو بات بگڑ جاتی ہے 🙂🥀*
🍬🔐♥️
جس ہاتھ سے ملایا تھا تیرے ساتھ ہاتھ
اس ہاتھ سے میں آج بھی میں کام نہیں لیتا🦋🎀
🦋
𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙄𝙨 𝙈𝙤𝙧𝙚 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙞𝙛𝙪𝙡, 𝚊𝚐𝚛 𝚝𝚖 𝚜𝚊𝚝𝚑 𝚑𝚘. ❤️🌍🖇️



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain