بیمار ہوں گزشتہ کئی دنوں سے_!!
تم میری دیکھ بھال تو کر سکتے تھے !!🌼🦋
مانا ممکن نہیں تھا گلے ملنا_!!
یار تم مجھے کال تو کر سکتے تھے !!🥀✨🥺🤍
*زنـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـدگی کــؔـسی کـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـی بــؔـھی خــؔـوبصورت نـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـہیں ہـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـوتـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـی♥️🙃*
*زنــؔـدگی کـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـو خــؔـود فتح کرنا ہوتا ہے♥️😍*
*غیروں کی باتیں سن کر اپنوں سے بحث نہیں کرتے یارررر ..🙂❤️💍*
نکالو تو پھر نوچ کر نکالنا اپنے دل سے
میں تھوڑا سا بھی رہ گیا تو بہت یاد اؤں گا 💔
"___🍃🌎🌙🖇❤___"
"_من پسند شخص کے علاوہ ہر شخص دستیاب ہے یہاں___"💔🖤🥀
*بے وفا لوگوں سے اچھے تو غم ہیں*
*جو برباد کرتے ہیں لیکن ساتھ نہیں چھوڑتے*
💔😢✍🏻
*"- دل نـــہیــں مـــانـا ورنہ*
*تـجھ ســے بہـتر ہــزار مـــلـے! 🙂♥️•"*

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
*سنو میرے ہو جاؤ نہ*
*کب تک اکیلی رہو گی زنگ لگ جائے گا 🫣🫢*
*خوابوں کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔۔۔۔*
*لیکن حالات سے ہوتا ہے ۔۔۔*🥲🫀
Asalam.0.Alikum.
Oh Mere damadam Ke Friends Kahn ChalY Gye Ho Yaar Miss You so Much 😢😢😢
لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!
میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!🥀❤
*ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ*😞
*جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی💔*😢
https://facebook.com/groups/707897374676671/
Join Kar Lo Piyari Logn





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain