عورت کی عزت سر پر ڈوپٹہ ,حجاب، نقاب ,اور چادر ہے اور میں نے کئی مردوں کو اٙحترامًا ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے__♡
——🐼🌸
صبر اور نماز ،
خوش رہنے کا راز ہے.♥️🦋
*کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں*
*بلکہ کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے۔۔۔۔!♥️🥰*
جب بندہ مخلص ہو تو عزت میرا رب دیتا ہے🔥🥀❤
دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی🦋🎀
°•★•🌸°________🤍
𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒎𝒂𝒌𝒆 𝒅𝒖𝒂....
𝑩𝒆𝒄𝒂𝒖𝒔𝒆 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝒄𝒂𝒏 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒆 𝒚𝒐𝒖𝒓
𝒍𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒏 𝒐𝒏𝒆 𝒔𝒆𝒄𝒐𝒏𝒅.
۔ ° ♡︎❥︎ ° ۔
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️