جب بندہ مخلص ہو تو عزت میرا رب دیتا ہے🔥🥀❤
دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی🦋🎀
°•★•🌸°________🤍
𝑨𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒎𝒂𝒌𝒆 𝒅𝒖𝒂....
𝑩𝒆𝒄𝒂𝒖𝒔𝒆 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝒄𝒂𝒏 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒆 𝒚𝒐𝒖𝒓
𝒍𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒏 𝒐𝒏𝒆 𝒔𝒆𝒄𝒐𝒏𝒅.
۔ ° ♡︎❥︎ ° ۔
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم ° - ♥️
*"- بیشک عِزتوں کا وارث صِرف میرا ربﷻ ہے!🥺🫀💗*
^•^ اللّه ﷻ سے دل لگاؤ ،
دنیا اس قابل نہیں " 🙂❤💫
•
Today Is My Brithday 🥰🎉
منهنجا لفظ سڄي دنيا ٻڌندي آ
ڪاش ڪوئي محسوس به ڪري ها💔
پنھنجو پاڻ کان وڌ آ توکي چاھيو مون❤
پنھنجي ھن ساھ ۾ آ توکي سمايو مون🌹
جڏهن به مُرڪ آئي چھري تي......🥀
تُنھنجو مرڪڻ ياد آهيو اسان کي......🖤
*وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤*
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀
پریشان مت ہوا کرو..
ٹھوکر ہمیشہ اُنہیں ہی لگتی ہے جنہیں ﷲ تھامنا چاہتا ہو🥺♥️🫀
*الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم*
_نماز نیند سے بہتر ہے❤_
_فجر کا وقت، ٹھنڈی ہوائیں، چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی 🥹🫶_
اے میرے رب ہم پر کرم فرما اور اس رمضان المبارک کے صدقے ہماری ساری مشکلات آسان کردے ۔ یہ رحمت کا مہینہ ہے ۔ ہم پر کرم رکھنا ۔ ہماری عبادت قبول کرنا ۔
بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پر ایک شہزادی آۓ گی۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈😁?کہاں ہے وہ🙊😍🥰
*یقین کرو اگر درد تحریر ہوسکتا ناتو میں لفظوں کے جنازے اٹھا دیتا"* 💔🙂
•🌸🦋💜//
دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم,,
سبق لیجئے, کنارہ کیجئے, چھوڑ دیجئے.😌💔🥺🥺
*🖤
❤✨🌍💦🦋👀
فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے🌸💍🌍
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے,
عرصہ ہوا, خود کو اچھے نہیں لگے🖤
*🖤___اگر کوئی کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر خود کو تیز ترین سمجھتا ہے تو وہ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہے۔☺️💔*
*🌸🥀رشتے چاہے خون کے ہوں مگر نبھائے تو احساس سے ہی جاتے ہیں🙂❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain