میں نے کبھی کسی رشتے میں پہل نہں کی جانے کیوں مگر یہ سچ ہے میں بن چکے رشتوں کو نبھانے کی کوشش کرتی ہوں مگر۔۔۔۔۔ میں وہ ہاتھ ہوں____ جسے "آپ نے" تھاما ہو جس دن خود چھوڑیں گے اس دن چھوٹ جائے گا شاید مجھ سے منسوب تمام رشتے خود طرفہ ہیں ساتھ سمجھیں گے تو ساتھ ہی ہوں نہیں تو کہیں بھی نہیں ہوں,🔥🔥😐