Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

بس اتنی سی خواہش ہے کہ
خانہ کعبہ کے غلاف کو تمھارے ساتھ چھونچاہتی Hon

Cute_Mahi11
 

ایک مرد کی زمہ داری ہے کہ وہ عورت کی عزت کرے .
مگر ایک عورت کی بھی زمہ داری ہے کہ وہ اس عزت کے قا بل بنے۔۔

Cute_Mahi11
 

ہر لڑکی کے لئے چا ند تارے توڑ کر لا نے کی با تیں کرنے
والے اکثر
عا شقوں کے دو اگلے دانت ٹو ٹے ہو تے ہیں

Cute_Mahi11
 

ماردو بھلے جان سے ، پریہ سزاتو ہمیں نہ دو
کہ ہمارے سامنے بیٹھواور اجنبی لگو۔

Cute_Mahi11
 

ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں۔

Cute_Mahi11
 

کتنی معصوم خواہش ہے اس دیوانی لڑکی کی
چاہتی ہے محبت بھی کرے اور خوش بھی رہے ۔

Cute_Mahi11
 

دوگھڑی میسر ہواس کا ہمسفر ہونا
پھر ہمیں گواراہے ، اپنا دربدرہونا۔

Cute_Mahi11
 

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی ہستی تو کیا آپ کی دنیا ہی لرز کر رہ جاتی ہے۔ تباہ ہونے لگتی ہے۔
یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب "ماں" کو کچھ ہونے لگتا ہے۔
دنیا کی سب نعمتیں ایک طرف۔ ماں کا وجود ایک طرف۔
۔

Cute_Mahi11
 

انھیں میں تیری تمنا کافن سکھاتاہوں
جو لوگ تیری تمنا سے ڈرنے لگتے ہیں ۔

Cute_Mahi11
 

مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔

Cute_Mahi11
 

و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔

Cute_Mahi11
 

جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں
تم سزابھی تو کم نہیں کرتے ۔

Cute_Mahi11
 

بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم
جب بس میں کچھ نہیں تو بیزار ہی رہو۔
جو ن ایلیاءؔ

Cute_Mahi11
 

اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔
جون ایلیاءؔ

Ameeen sumameen 💔😭
C  : Ameeen sumameen 💔😭 - 
Cute_Mahi11
 

ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئی
ہمارے پاس مسائل کا حل جو نا تھا 💔😞

Cute_Mahi11
 

زندگی نے ستا کے، حد کر دی
میں نے بھی مسکرا کے، حد کر دی
شعر میں نے کہے تھے تیرے لئے
تو نے سب کو سنا کے، حد کر دی
میں نے ان دیکھے چاہنا تھا تجھے
تو نے خوابوں میں آ کے، حد کر دی
میں نے اس سے کہا چلے جاؤ
اور اس نے بھی جا کے، حد کر دی
ایک وعدہ تھا یاد رکھنے کا
تو نے وہ ہی بھلا کے، حد کر دی
میرے اک بے خیال جملے کو
تو نے دل پہ لگا کے، حد کردی......

Cute_Mahi11
 

سچ بولنے پر لوگ اگر آپ کو تنہا چھوڑ دیں تو جان لیں کہ خُدا آپ کو کوئی مقام دینے والا ہے۔

Cute_Mahi11
 

❤ محبت بس محبت ہوتی ہے محبت میں اگر مگر نہیں ہوتا محبت میں کوئی نعم البدل بھی نہیں ہوتا انسان جس سے محبت کرتا ہے اسے بس اسی کی چاہ اسی کی خواہش اسی کی تمنا ہوتی ہے وہ یہ سوچ کر بھی زندگی نہیں گزار سکتا کہ میرے صبر کے بدلے شاید مجھے کچھ بہترین ملے کیونکہ اسے بہترین کی چاہ بھی نہیں ہوتی۔۔کیونکہ اس کے لیے بہترین بھی وہی ہوتا ہے وہ تو بس رب سے اسی کو مانگتا رہتا ہے جس سے اس کے دل کے تار جڑے ہوتے ہیں کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اللہ رب العزت کے لیے کچھ بھی ناممکن اور مشکل نہیں بس وہ کن کہہ دے اور بات بن جائے۔ سبحان اللہ۔ ❤

Cute_Mahi11
 

آپ کی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے
چانسز ہیں🤔
اللہ دا واسطہ جے ذرا چارج کر کے دسنا
😊