محبتیں اکثر عذاب بن جاتی ہیں ۔۔۔
وہ اکثر مجھ سے کہا کرتا تھا کہ میں بھی عید پہ مہندی لگایا کروں مہندی محبتوں کا رنگ تعین کرتی ہے ۔۔میں اکثر ڈر جایا کرتی تھی کہیں جو یہ رنگ گہرا نہ نکلا میں تو بے بس ہو جاوں گی ٹوٹ جاو گی جب اس مہندی کا رنگ جو پھیکا نکلا کیسے سہن کر سکوں گی میں اس کی محبت کا پھیکا رنگ ۔۔۔
وہ مجھ سے ہمیشہ کہا کرتا تھا اپنے اس وہم اپنے اس ڈر سے کھو دو گی ایک دن مجھے
آج سالوں بعد مہندی لگائی ہے میں نے اس کے نام کی ،،،
ڈرتے ڈرتے کیوں کہ میں جاننا چاہتی تھی کیا وہ محبت گہری تھی یا پھیکی ۔۔۔؟؟
شاید وہ سچا تھا میرے وہم جھوٹے ہاں میرے ڈر کا نتیجہ ہے یہ پھیکا رنگ 💔💔💔💞💞
💞💞🥀🥀🦋🦋
#__HaMari_WaFa_sE_Tum_Kaha_WaaQiF_Ho_Bas_Etna_Jan_Lo...#
#_Naa_HuM_MaNzil_BaDltay_Hen_Naa_HuM_Dost_BaDltay_Hen......
کچھ الگ سی ہے شخصیت اپنی
لوگ مِلتے ہیں،،، مُرید ہو جاتے ہیں

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﻮڈﮮ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ
ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﺩﮮ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﮭﮑﺘﯽ 🙃😂😉
بعد مرنے کے میری لحد پر لکھنا شکر
صد شکر ہر غم سے نجات مبارک 🖤☺
دہشت بہت ہے میری😒😎😉
ایک پاٶں رکھوں تو ساری مکھیاں اڑ
جاتی ہیں😝😜🤣😂
کہانی موڑ دی اس نے
محبت چھوڑ دی اس نے
کسی کا ہوگیا ہے وہ
عجب سا ہوگیا ہے وہ
بہت افسردہ رہتا ہے
یہی اک بات کہتا ہے
خسارہ کر لیا میں نے
خدا کیا کر لیا میں نے
جسے دن رات چاہا تھا
جسے اپنا بنایا تھا
اسی کو چھوڑ بیٹھا ہوں
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں💔
روبرو تجھ سے ملاقات کی اک خواہش ہے،
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں
ہر بار جب بھی جہاز تباہ ہونے کی خبر آتی ہے دل ٹوٹ سا جاتا ہے 💔
نجانے کیا کیا خواب آنکھوں میں سجا کر کوئی گھر سے نکلتا ہے اور نا جانے کون کون سی خوشیاں اپنوں کے ساتھ منانے کی امید لے کر کوئی گھر کو لوٹ رہا ہوتا ہے کہ اچانک آنے والی موت مسافروں کو ان کی منزل سے کہیں بہت دور لے جاتی ہے
ایک ایسی جگہ جہاں سے کبھی کوئی واپسی نہیں آتا، سارے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں 💔
اور انسان اپنوں کو منتظر چھوڑ کر ہمیشہ کے لئے کسی اور دنیا کے سفر پر نکل جاتا ہے جہاں سے واپسی نا ممکن ہے۔۔۔ 😭
سنو ۔۔۔۔۔❓❗
ہم ایک ہی محبوب رکھتے ہیں
ساقی
اوروں کی طرح ہم ہر کسی سے دل لگی کیا نہیں کرتے

تیری یاد آئے تو نیند جاتی رہتی ہے
خواب ٹوٹ جاتے ہیں ، اب بھی تیری آہٹ پر۔
کام مشکل ہے ، مگر جیت ہی لوں گا اس کو
میرے مولا کا وصیؔ ، جو نہی اشارہ ہوگا۔
یہ بھول ہے اس کی کہ آغاز گفتگوہم کریں گے وصیؔ
ہم جوخودسے بھی روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں۔
آ ندھیوں نے توڑ دی ہیں درختوں کی ٹہنیاں
کیسے کٹے گی رات ،پرندے اُداس ہیں۔
زندگی کے آ دھے غم انسان دوسروں سے
غلط تو قعا ت کرکے خر ید تا ہے
اسے گنوا کے میں زندہ ہوں اس طرح
کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے
مُڑ مُڑ کے اُسے دیکھنا چاہیں میری آنکھیں
کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص
غصہ ہمیشہ تنہا آ تا ہے، لیکن جا تے ہو ئے اپنے
سا تھ ساتھ عقل ،اخلاق اور شخصیت کی خو بصورتی کو لے جا تا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain