Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا 😶
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا ✨
🙃💔

Cute_Mahi11
 

ﭘﮩﻠﮯ ﻋﯿﺪ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺍﺏ ﻋﯿﺪ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💔

Cute_Mahi11
 

بند پنکھے سے کہا اور کھلی کھڑکی نے سنا
اور کس کس کو بھلا عید مبارک کہتا

Cute_Mahi11
 

خوابوں سے کرے کیسے وہ دل شاد مسلسل
تعبیر جنہیں کرتی ہے——— برباد مسلسل

Cute_Mahi11
 

نئے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہے
کون سمجھے یہ ازیت میری عید کی😢

Eid mubarak
C  : Eid Mubarak to all Damadam usersss - 
Funny joke
C  : Hahahaha 😂😂 😜 Pakistan zindabad 😊🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 - 
Cute_Mahi11
 

تم جب جب مجھ سے لڑتے ہو
مجھے اور بھی اچھے لگتے ہو
😜😜😜
#______mahi

Cute_Mahi11
 

یہ بھی زندگی کا ایک انتہائی تکلیف دہ رخ ہوتا ہے کہ ہم جس کے لئے اپنا آپ مٹا دہتے ہیں ان کے آگے پیچھے اپنی انا اپنی زندگی تک گنوا دیتے ہیں وہی پھر ہمیں جب بنا قصور اپنی زندگی سے الگ کردیتے ہیں تو زندگی ___ زندگی !!!
نہیں سزا بن جاتی ہے ہر ایک سے حتی کہ خود اپنے آپ سے اعتبار اٹھ جاتا ہے اور اپنی ہستی بےوقعت لگتی ہے دنیا بےرونق اور ہر شے اداس لگتی ہے پھر وقت ہی ایسی چیز ہے جو کبھی کبھی مرہم بن کر ان زخموں کو سہلاتا ہے درد کی شدت کو کم تو نہیں کرتا لیکن ان لوگوں کو جنہوں نے زخم دئیے ہوتے پیں نظروں سے اوجھل ضرور کر دیتا ہے اور وقت کی یہی عادت بہت اچھی ہے کہ چاہے جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے ____!!!!
ہجر کا باب ہو گئے ____ تم بھی
کتنے کمیاب ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم بھی !!
میں نے کہا تھا وقت ظالم ہے
دیکھ لو خواب ہوگئے __ تم بھی !!

Asa kon kon krta hy
C  : Asa kon kon krta hy - 
Cute_Mahi11
 

مُجھے تو بے جان چیزوں سے بھی مُحبت ہو جائے تو ان کی جُدائی اُداس کر دیتی ہے..
میں تو ایک چائے کے کپ سے بھی تعلق جوڑ لوں تو اسے پرانا کہہ کر پھینکتی نہیں ہوں..
اور اگر وہ غلطی سے ٹوٹ جائے تو
اس کے ٹکڑے مجھے کتنی ہی دیر
رُلاتے رہتے ہیں..
تُم تو پھر ایک جیتے جاگتے انسان ہو
اور انسان بھی وہ ۔۔۔۔
جسے چاہا ہے میں نے!
جسے سوچنا میری پسندیدہ عادت ہے..
جس سے مُجھے بے شمار اور بے تحاشہ مُحبت ہے..
نہ میں تمہیں کھونا چاہتی ہوں اور نہ ہی تم سے دور ہونا چاہتی ہوں۔۔۔

Cute_Mahi11
 

لوگوں نےاس عظیم اور تاریخی اسلامی ڈرامے کے اصل مقصد کو سمجھنے کے بجائے اس میں اپنے لیے کرش ڈھونڈنے شروع کردیئے۔۔
کسی نے کہا کہ مجھے ارتغل جیسا لڑکا چاہیے۔۔کسی کو نورگُل کا سٹائل پسند آ گیا تو اس کی ڈپی لگا کر کرش لکھ دیا۔۔کسی نے پوسٹ کی "حلیمہ آپ کی بھابھی ہے" کسی نے ارتغل کو اپنی ماں کا داماد لکھ دیا۔۔یہی cheep اور عامیانہ سوچ ہے جو ہماری نوجوان نسل کے خون میں رچ بس گئ ہے۔۔ہم لوگ ہر چیز میں مذاق اور memes ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔
اپنے اسلامک ہیروز پہ گھٹیا سونگز لگا کر ان کو TikTok پر اپلوڈ کر دیتے ہیں۔۔ایسی قوم کوبس Bollywoodاور پاکستانی فلمیں ڈرامے ہی سوٹ کرتے ہیں۔۔
لوگ لائق ہی نہیں۔۔۔۔ کسی اچھی چیز کے
Had hai wese...☹🙏
😐

Cute_Mahi11
 

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔

Cute_Mahi11
 

کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا❤️
تمہارا عشق جب ارتغل جیسا ہو ✨

Cute_Mahi11
 

غور فرماٸیں___🤹🏼♀
یہاں نہیں اپنے کرتوتوں پر🙃🥀
😁👻👀

Cute_Mahi11
 

مجھے بہت اہمیت ملتی ہے گھر میں 😍
کھانے میں بھی چواٸسز ملتی ہیں 😋
کھانا ہے تو کھاٶ نہیں کھانا ہے تو بھاڑ میں جاٶ 😂🐥

Cute_Mahi11
 

#Thak_kr_Muskara_deti_hn..
#Jb_Aur_Roya_nii_jata..

Sab sisters apny Bhai ki lambi Umar k lye ameeen likhen
C  : Sab sisters apny Bhai ki lambi Umar k lye ameeen likhen - 
Cute_Mahi11
 

JO khud ko Boht Kuch Smjhty hein ...😎😇
Ham unheee kuch nahi smjhty😎
#mahi

Cute_Mahi11
 

خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہے
اور جب اللہ تعالی ہمیں خوشیاں دے رہا ہو تو ہر قسم کی بے چینی , اضطراب اور کشمکش کو دل و دماغ سے جھٹک کر خوش رہنا چاہیے
اور پتا ہے آپ کو!!! شکر صرف زبان سے نہیں عمل سے بھی ہونا چاہیے
شکر کی سب سے بہترین عملی کیفیت یہ ہے کہ
آپ خوش و مطمئن رہیں
اپنے کل کی ساری پریشانیاں اسی رب پر چھوڑدے جس نے آج تک آپ کی پریشانیوں کو دور کیا ہے جس نے آپکو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا
وہ آپکو آنے والے کل میں بھی نہیں چھوڑے گا
اور یہ احساس ہی بہت خوش کن ہے
کہ اس نے ہمیں اتنی خوشیوں سے نوازا الحمدللہ ثُمّ الحمداللہ ...