جو #لڑکی کو #شہزادی والی #عزت دیتا ہے... 😊

#پتا لگ جاتا اس کی #تربیت بھی کسی #ملکہ نے کی ہے... ❤
پوری دنیا میں کورونا وائرس کا ڈر ہے😒
پاکستانی 😘
عید آ گئ میرا یار نہیں ایا
Salaaam hai un logo ko Jo itniii garmi mai tyar shyar ho k photo shoot kr rhy hein.
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو
کاش کہ عید کے ان حسین لمحوں میں
میری گمشدہ ذات تجھے یاد آئے💔
آج ملک بھر میں یومِ سسرال بھر پور عقیدت سے منایا جا رہا ہے
😎😎😎
خیر سانو کی😂
سب لوگ جانو مانو کے🔥
ساتھ لگے ہوئے ہیں 😒
اور میں یہ سوچ رہی ہوں😁
کی یہ جو چار انگلیاں ہیں✋
یہ انگوٹھے کی بیویاں ہیں یا بہنیں 😁😝🤣
Confused😒
اُداسیاں چلی آتی ھیں شام ڈھلتے ھی
ھمارا دل کوئی تفریح کا مقام ھے کیا ؟
وہ مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداس کرتا ہے
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوٸے
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جاٸے گا
مجھے نکال کے مجھ___میں سے کوئی دفن کرو
بدن میں اپنے ہی گھٹ گھٹ کےمر چکا ہوں میں
مجھے نکال کے مجھ___میں سے کوئی دفن کرو
بدن میں اپنے ہی گھٹ گھٹ کےمر چکا ہوں میں
آج وعدہ تھا اس کے آنے کا
آج اٹکی تھی جان دستک پر 😔
ہم سے رکھے نہ__سروکار ذرا بھی کوئی
ہم س یاہ بخت ہیں،برباد ہوئے پھرتے ہیں

تیری #تصویر سے شکایت ہے۔۔۔۔۔
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی___؟؟؟
زندگی ہم سے بھاگ رہی ہے اور ہم زندگی سے _
دل کی تاکید ہے ہر حال میں ہو پاس وفا
کیا ستم ہے کہ ستمگر کو ستمگر نہ کہوں..!!
مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے 💔
لاکھ کاٹا ھے تیری یاد کو____ جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر سے یہ شجر مجھ میں نکل آتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain