Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

ایک عام ادھوری خواہش ہے
میری روشن روشن صبحوں کو
تیری چاہت کی
ہر شام ملے
میرے نام کو
تیرا نام ملے....❤

Cute_Mahi11
 

رات میری ہوتی ہے__🥀 🌃
یاد تیری ہوتی ہے __!! 🧟♀️👉🏼

ج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
🤕
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔
C  : ج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں 🤕 آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ💔 - 
Cute_Mahi11
 

رسمِ دنیا ہے نبھا لیتے ہیں
عید آتی ہے منا لیتے ہیں

Funny joke
C  : Hahahaha 😂 ye hen reality Boyz ki - 
Cute_Mahi11
 

رسمِ دنیا ہے نبھا لیتے ہیں
عید آتی ہے منا لیتے ہیں

Funny joke
C  : Hahahaha 😂😂😜 asa hi hy - 
Cute_Mahi11
 

وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى ◎
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے ❤
(القرآن)

Cute_Mahi11
 

Ajao sary😜💕
پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں
JAN کسی سے مار پڑی ؟
Feb اصل نام ؟
Mar غصہ کس بات پر آتا؟
Apr کوئی دکھ؟
May اصل عمر؟
Jun پسندیدہ رنگ ؟
Jul آپ کی تعلیم؟
Aug پسندیدہ شعر ؟
Sep ایک خاصیت ؟
Oct پسندیدہ ڈش ؟
Nov مجھ سے کوئی سوال ؟
Dec کبھی امتحان میں فیل ہوئے؟

Cute_Mahi11
 

سنو اچھی لڑکی اور لڑکے
اپنی زندگی کا مقصد
فقط " اللَّه " کی خوشنودی بنالو۔۔۔
پھر تم کبھی نہیں ٹوٹو گے٬
کبھی نہیں بکھرو گے٬٬٬
کبھی نہیں ہارو گے۔۔۔۔!!!♥️🥀
#mahi 🥀💯

Cute_Mahi11
 

سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے منزل بنالوتم❤
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہاں کاجل بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!! ❤❤

Cute_Mahi11
 

دکھ رہے گا کہ شک کیا تم پر۔
دکھ رہے گا کہ شک صحیح نکلا۔

Cute_Mahi11
 

💫مُسکرانا کَبھی نَہ راس آیا 💔
ہَر ہَنسی ایک واردات بَنی۔۔۔۔۔۔😓🖤

Cute_Mahi11
 

"- ♥ ✨🥀- "
• مجھے وہ محبّت نہیں چاہیے جو لیلہٰ اور مجنوں کے درمیان تھی مجھے ویسے محبت کی خواہش ہے جو محمؑد اورخدیجؓہ کے درمیان تھی__🌸

Cute_Mahi11
 

ﺳﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻭ،😤
ﺁﺝ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ🙈🙊🙊😍😍

Cute_Mahi11
 

اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں😌🖤

Cute_Mahi11
 

تم ہاں ہاں تم خیال رکھا کرو اپنا😍
کیونکہ تمہیں کچھ ہو گیا🙈
تو میرا ایک لائک کم ہوجائے گا😱

Cute_Mahi11
 

_______"🦋🦋🦋
اُسےلگتاہےمجھےدردنہیں ہوتا 🌸🥀
خیربات کو کیا بڑھانا،نہیں ہوتاتونہیں ہوتا.🙂♥

Mere bachpan k din 😔😔
C  : Mere bachpan k din 😔😔 - 
Cute_Mahi11
 

"لے دے کے اب تو ایک تمنّا بچی ہے بس
مرنے کے بعد چہرے پہ افسردگی نہ ہو"