سنو, تنہائیاں روح کو بدن سے نوچ لیتی ہیں
کسی کی بے وفائ کی سزا خود کو نہیں دیتے!!!
قیامت کادن ھوگا
ھرانسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئےگی۔
یاربی اُمّتی اُمّتی
وہ کون ہوگاوہ پیارا نام کمنٹ میں بتاو
تھک چکی ہوں اس دنیا کی بے بسی سے یا ﷲ
اب تیرے کعبے کو چھو کر رونے کا دل کرتا ہے
••||| mahi|||•••💔
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں
👉💔👈
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا
اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا.
مُجھے چاہیے کوئی میرے جیسا،
کسی بہتر سے میری بنتی نہیں 🥀🖤
"-سارے الزام اپنے سر لے کر✨
میں نے اس کو معاف کر دیا ہے🥀
-🖤🥀
*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
- سنو گُڑیا!
"_ محبت میں حوس محسوص ہونے لگے تو محبوب کی محبت اسکے منہ پہ دے مارنا_" ❤☺
#Mahi
بھائی بہنوں میں کونسے نمبر پر ہیں.. آپ....😊😊
1:عقل مند. 2:شرارتی. 3:شریف
4:ضدی. 5 : ٹھرکی. 6:لڑاکو
7:مزاحیہ. 8:خوبصورت.
#mahi

اس نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو
میں نے کہا عشق کر۔۔بہت کر۔۔انتہا کر۔۔۔اور ہار جا💔
میرے خون کا رنگ لال ہے😂😜 اور آپکا?
خبردار😡😒
جو کسی نے میری نقل کی😂
مرشد جس کے پلے ہم پڑ جائیں گے😍😍
مرشد اس کے تو بیڑے ہی تر جائیں گے🙈😘
بيٹياں ماں سے زيادہ پيار کرتی ہيں يا باپ سے؟ مجھے تو لگتا ہے باپ سے، آپ بتائيں آپکا کيا خيال ہے؟
کریں جو بات کرنی ہے۔محبت کے علاوہ ہو____🍁
جب آپکا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ تو اُسکی شادی کی بجاۓ اسکا علاج کرائیں
لوگوں کی بیٹیاں آپ کی نااہلی
درست کرنے کیلئے نہیں ہیں
اب تو عید بھی ختم 👀🙄
اب کیا کریں ؟😕😒
معذرت! اب تیرے دھوکے میں نہیں آئیں گے
اب کسی اور کو پلکوں پہ بٹھاؤ، جاؤ

جا چکا ہوں تیرے حصار سے میں
چیخ میرے لیے ___ پکار مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain