Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

اس کو بولو کہ مل لے مجھ سے 🥀
آج میری حالت بہت سنجیدہ ہے...🥀
*؟🍂🥀*

Cute_Mahi11
 

محبت میں بچھڑ نے کا ہنر سب کو نہیں آتا
کسی کو چھوڑنا ہو تو ملاقاتیں بڑی کرنا

Cute_Mahi11
 

جون رویا نہیں رولایا گیا ہوں
بن کے پسند ٹھکرایا گیا ہوں 💔
#mahi🔥💔

Cute_Mahi11
 

ہمارے ہاں لوگ...!!!!!
کسی کو منانے سے بہتر کام
اُسے چھوڑ جانا سمجھتے ہیں🔥
💔

Cute_Mahi11
 

ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا😫😫😫

Cute_Mahi11
 

مرشد#۔
وہ ٹائم پاس کرنے والے تھے💯
مرشد*
اور ہم ٹائم نئی♥دیتے ہیں😊

Cute_Mahi11
 

💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔

Cute_Mahi11
 

ھمارے بعد بھی____تم قہقے لگاتے ھو
تمہارے بعد تو ھم بات بھی نہی کرتے
۔

Cute_Mahi11
 

دل کرتا ہے۔۔۔برسوں بعد پھر کوئی مجھ کو فون کرے اور نم آلود آواز کو سن کر
چونک کر مجھ سے اتنا پوچھے............
ٹھیک ہو ناں تم۔۔۔۔؟؟؟؟

Cute_Mahi11
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہوں 😌💗🔥
مگر جن کو رکھتی ہوں😍 تا حیات رکھتی ہوں 🙈💗🔥
❤️🥀

Ajao users chai pite hen
C  : Ajao users chai pite hen - 
Cute_Mahi11
 

اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی
شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی
مصلحت کے خنجر سے تم نے ہجر لکھا تھا
اس پہ کہہ دیا تم نے یہ ہماری قسمت تھی
سب نے رابطے توڑے بس یہی گلہ دے کر
آپ یاد کر لیتے آپ کو تو فرصت تھی
کیا سبب بنا جاناں ؟ تیری بے وفائی کا
لفظِ بے وفائی سے تم کو بھی تو نفرت تھی
ہاں بڑی حقیقت ہے تیری پارسائی میں
بس تمہارے دامن پر داغ میری صحبت تھی
تجھ کو میرے غم سے کیا ؟ شوق سے جُدا ہوجا
تجھ سے پہلے بھی جاناں، غم ہی میری دولت تھی
تجھ سے اِس تعلق میں کتنا مطلبی تھا میں
مجھ کو آخری دم تک بس تری ضرورت تھی.

Cute_Mahi11
 

اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں تو سیدھا جا کے بول دیں یوں اس کی ہر پوسٹ پر جا کر واو واووو کرنے سے کچھ نہیں ہو گا 😁😌
اب مینشن کریں جلدی سے 🙊😝

Cute_Mahi11
 

آٶ بتاٶں
آپ کی Dp زیادہ 😂
پیاری ہے ❤ یا آپکا نام 😍🙈😛

دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو آدمی نہیں رہتا....!!!!
C  : دولت کی اصل خرابی یہ ہے کہ وہ آدمی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی اور اگر رہ جائے تو - 
Cute_Mahi11
 

#__مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں🌹
#__دوست__#
#__اگر تم دل سے مخلص ھو تو بس اک تم کافی ھو🌹

Cute_Mahi11
 

^^⚘^^
#__مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش ہونا😇
#__مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے🔥
💕

Cute_Mahi11
 

#__مجھے نفرت ہےان #لوگوں سے"😡
#جو دوستی کے #لباس میں🚩 #منافق ہوں"💪

Asalam o alaikum
C  : Asalam o alaikum - 
Cute_Mahi11
 

بعض اوقات ہمیں خود پتہ بھی نہیں ہوتا کہ ہم بے صبرے نہیں, بلکے بڑے صابر ہوتے ہیں اور ہمارے صبر کی حد اس وقت پتہ چلتی ہے جب لوگ ہمیں دھوکا دے دے کر ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں___"🥀❤️