Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

محبت بھی سکون دیتی ہے اگر وہ پاکیزہ ہو تو

Cute_Mahi11
 

کتنا جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں
جس نے مجھے ہنستے ہوۓ بھی پوچھا اداس کیوں ہو

Cute_Mahi11
 

تیرے لیے ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں جاناں
بس خود کو چھوڑنے کی بات نہ کیا کرو

Cute_Mahi11
 

مجھے تجھ سے بات کرنے کی نہیں
خیالوں میں ساتھ رہنے کی تمنا ہے

Cute_Mahi11
 

درختوں کی طرح نبھاتے ہے ہم تعلق اپنا
جہاں قائم ہو وہاں صدیوں قائم رہتے ہیں

Cute_Mahi11
 

میرا بس چلے تو میں تجھے محبت میں اس قدر مصروف کر دوں
کہ تجھے سانس تک نہ آئے میرے بغیر

Cute_Mahi11
 

میرے بارے میں جب سوچو توجہ خاص رکھنا تم ۔۔۔۔
مجھے تم سے محبت ہے بس اس کا پاس رکھنا تم ۔۔۔

سائیں تجھے معلوم ہے نا انداز محبت
سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا
C  : سائیں تجھے معلوم ہے نا انداز محبت سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا - 
Cute_Mahi11
 

عزت اور محبت دو ایسی جانیں ہیں.
کہ اگر ان میں سے کوئی ایک مر جاۓ.
تو دوسری خود ہی مر جاتی ہے💗💗💗

Cute_Mahi11
 

خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے
یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دئیے جاؤ گے___!!

Cute_Mahi11
 

مرتے وقت کلمہ نصیب فرمانا یا اللہ ۔۔
۔
❤لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله❤

Cute_Mahi11
 

خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر,
مگر تو میرے لیے ترسے..

Cute_Mahi11
 

ہم کو معلوم ہیں ناز سارے..
ہم بھی محبوب رہ چکے ہی

Cute_Mahi11
 

میرا لباس ٹھا وہ شخص ،
اب فقیروں کو مبارک ہو اترن ہماری ...
#N.tanha

Cute_Mahi11
 

ھم تتلیاں
پھولوں سے نبھا کی خاطر
کانٹوں میں الجھ کے
مرجاتی ھیں....
اچھی لڑکیاں تتلی کی مانند ہںوتی ہیں جنہیں اگر قید کر لیا جاۓ تو وہ پھڑ پھڑاتی نہیں ہیں نہ ہی انہیں اپنی
خوبصورت اور دلکشی کے ماند پڑ جانے کا دکھ ہںوتا ہںے نہ ہی اپنے خوابوں کے مر جانے غم...
بس وہ اسی قید میں رہ کر اپنی حیات کی موت تک
تکمیل کا خیال سوچتی ہیں اور اسی سوچ کے ادھیڑ بن میں اک دن قید سے با لاخر دست بردار ہںو جاتی ہیں یعنی اپنے لۓ جینا چھوڑ دیتی ہیں دوسروں کی مسرت کے لۓ مرجاتی ہیں...😊😢

Cute_Mahi11
 

وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__ .
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی_

Cute_Mahi11
 

"نہ جواب دے ______ نہ سوال کر
مجھے چھوڑ دے __ میرے حال پر
تجھے کیا ملے ______ گا تو ہی بتا
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر"!🌸❤
__________💕💯

Cute_Mahi11
 

اب چھوڑ دیا ہم نے لوگوں کے پیچھے چلنا,,,
اے ساحل
لوگوں کی جنتی قدر کرو لوگ اتنا ہی فضول سمجتے ہیں ,,,
💔💔💔😢😢👈👈👈

Cute_Mahi11
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

Cute_Mahi11
 

Arayy app say to gilaa hi ni bntaa
APP nay to khudd hi ganwaaya hai mujay 💔💔💔