Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

وقت جب فیصلہ کرتا ہے
تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی

Cute_Mahi11
 

آ ئی ہوگی کسی کو ہجر میں موت
مجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی

Cute_Mahi11
 

میری تہمت نہ لگے تجھ پہ ! سو میں دور ہوا
مجھ سے بڑھ کر ترا اب کون، بھلا چاہتا ہے

Cute_Mahi11
 

اب ہم بھی کچھ اظہار_تمنا نہ کریں گے.
وہ روٹھ گئے ہیں تو ہمارا بھی خدا ہے.
داغ دہلوی... ❤️

اس پر تو ہر پوشاک جچتی ہے

وہ چاندی کی بالیاں سونا کر کے پہنتی ہے
C  : اس پر تو ہر پوشاک جچتی ہے وہ چاندی کی بالیاں سونا کر کے پہنتی ہے - 
Cute_Mahi11
 

جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک
آنکھوں میں تری ڈوب کر دیکھیں گے کسی دن

Cute_Mahi11
 

جاتی ہے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک
آنکھوں میں تری ڈوب کر دیکھیں گے کسی دن

Cute_Mahi11
 

اب جا کے بات میرے دل کو لگی ہے
کہ چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہے
اک عمر لگائے رکھا سینے سے عشق کو
اور پھر پھینک دیا کہ کیا مصیبت ہے

Cute_Mahi11
 

⚘⚘⚘کیا دکھاوے کا تعلق رکھنا 💔😌💯
💘💘💘💘اس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجئے...

Cute_Mahi11
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

Cute_Mahi11
 

کم ہی لکھتے ہیں مگر حال دل لکھتے ہیں
بس اپنے غموں سے دوسروں کے زخموں کو بھرتے ہیں

Cute_Mahi11
 

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے
جس کو کبھی روتے ہوئے دیکھا نہ کسی نے

Cute_Mahi11
 

سانسیں تو بس نمائش ہیں
میری زندگی تو تم ہو

Cute_Mahi11
 

جو میرا ہے اس پر کسی کا حق تو کیا
نظر تک برداشت نہیں ہے مجھے

Cute_Mahi11
 

اے میرے اللّٰہ اس کا خیال رکھنا
جس کا خیال میرے دل میں ہمیشہ رہتا ہے

Cute_Mahi11
 

سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا🔥

Cute_Mahi11
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔ 💕

Cute_Mahi11
 

پیار آنکھوں کے ملنے کا نہیں دلوں کے ملنے کا نام ہے۔

Cute_Mahi11
 

میں تم سے پیار کرتی ہوں مجھے کہنا نہیں آتا
بس اتنا جانتی ہوں تیرے بن رہنا نہیں آتا۔

Cute_Mahi11
 

کسی سے محبت ہو جاۓ تو خود کو سنبھالا جاسکتا ہے
لیکن
اگر کسی کی عادت ہو جاۓ تو خود پر اختیار نہیں رہتا۔