اخلاق اور ظرف کا امتحان ہمیشہ تعلق
ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے
سچ کو دلیلوں کی ضرورت نہیں ہوتی
جو لوگ حق پر ہوتے ہیں وہ صفائیاں پیش نہیں کرتے
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب سے ٹوٹی ہوں خاموش رہتی ہوں
گزر رہی ہے بے لطف سی زندگی
نا دل لگی میں مزہ نا دل لگانے میں۔

محبت درد ہے بس اور کچھ نہیں 💯💔
تنہا زندگی میں تیری یاد کے سوا کچھ نہیں 💔💔💔💔😥
کبھی کسی سے سچی محبت کی ہے 😭
کچھ پانے کی چاہ نہیں۔۔۔،!
کھو نے کو کچھ رہا نہیں۔۔۔!
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
جب سے ٹوٹی ہوں خاموش رہتی ہوں
ویرانیاں اندر کی 😶💔!!
اک قلب🖤 جانے اک رب جانے💕!!
ہم سے قطع تعلق تو ٹھیک ہے
مگر کسی بات سے بھی دل دکھا ہو معاف کردینا

کر دیا تو نے زمانے میں ہم کو بدنام
کیا تجھے اس کے بغیر تھا نہ کوئی کام
کتنا بھروسہ تھا ہم کو تجھ پہ اے یار
نکلے گا تیری اس بات کا بہت برا انجام
سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل
اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
Ek tarfa muhbat zada takleef deti hy ya do tarfa
Tell me guyzzzz plzzzz
میں چاہتا تو کب کا اسے منا لیتا
مگر وہ روٹھا نہیں تھا بدل گیا تھا
ہم سے قطع تعلق تو ٹھیک ہے
مگر کسی بات سے بھی دل دکھا ہو معاف کردیناplzzzz
کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیجئے،،،، وہ ناراض ہے یا بیزار،!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain