Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا

Cute_Mahi11
 

اصل کرفیو تو سورج نے لگایا ہوا ہے 🙄🙄
نکلو زرا باہر دساں توانو 😐
😂

Cute_Mahi11
 

پہلا شخص اگر پراٹھے اور پیزے کو پچاس فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کون سی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی
دوسرا شخص پیزا
پہلا شخص وہ کیسے
دوسرا شخص کیونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے😃👈😃😎

Cute_Mahi11
 

روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅

Cute_Mahi11
 

پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂

Cute_Mahi11
 

وہ مہمان واقعی رحمت ہوتے ہیں
جو ٹرے میں 2-3 بسکٹ چھوڑ کر جاتے ہیں
😜😁🍩

Cute_Mahi11
 

کلاس روم کے آخری بینچ پر تقریبا گھر جیسا ہی ماحول ھوتا ہے
😂😁

Cute_Mahi11
 

برتن دھو رہی تھی ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کے لاش ٹھکانے لگا دی 😂😍

Cute_Mahi11
 

لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے
نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جاے
تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے

Cute_Mahi11
 

مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا
ماں
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے..💔😔

Cute_Mahi11
 

زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں۔
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا بھول جائیں ـ

Cute_Mahi11
 

اس زندگی سے کوئی شکایت تو نہیں لیکن
پھر بھی ناجانے کیوں تھکی تھکی سی ہے

Cute_Mahi11
 

سنو
کسی کو کھو کر بھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔

Cute_Mahi11
 

اس کا عشق چاند جیسا تھا
پورا ہوا ، تو گھٹنے لگا ۔۔!!

Cute_Mahi11
 

ہر کوئی میرا دوست نہیں
👈لیکن میرے دوست جیسا…!😝
👈کسی کا دوست نہیں…!😝

Cute_Mahi11
 

ہم اتنے انمول تو نہیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا
دوست
شاید میرے بعد میرے جیسے نہ ملیں

Cute_Mahi11
 

بڑی دیر بعد لوٹے ہو
درد کافور ہو گۓ اب تو
اب ضرورت نہیں ہے مرہم کی
زخم ناسور ہو گۓ اب تو

Cute_Mahi11
 

خود پر خود ترس کھاتے ہیں
اب زخم بھی ملے تو مسکراتے ہیں

Cute_Mahi11
 

زخم دے کر وہ مجھ سے پوچھتے ہیں
تیرے لہجے میں تلخیاں کیوں ہیں💔💔

Cute_Mahi11
 

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے
لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلاد دیتی ہے