لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں کہ (Attitude) کا ہی مسلہ ہو۔۔۔ بلکہ کبھی نہ کبھی کہيں نہ کہيں کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا بُرا ہو چکا ہوتا ہے،،، جو اُنہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔۔۔ کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں۔آپ کو کيا پتہ،،، کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔۔
جو مقام" شکوے" کا ھوتا ھے
وھی مقام" شکر" کا بھی ھوتا ھے
لیکن ھم اس مقام پر
" شکوه" جلدی
اور" شکر" دیر سے ادا کرتے ھیں
ھر بات میں" خیر" ڈھونڈا کریں
اور" الحمدلله" کھنے کی عادت اپنا لیں "خوش رھیں گے ۔۔
دل سلگتا ہے تیرے سرد رویے سے میرا
دیکھ اس برف نے کیا ٓاگ لگا رکھی ہے
جب آپ کو ہر شخص سے شکایت ہونے لگے تو دیکھ لیجیے کہ خرابی کہیں آپ ہی کے اندر ہی تو نہیں....!!!!
کبھی کبھار اچھے لوگوں سے بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ برے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ بھی انسان ہیں
کسی کو ہم راز مت بناؤ ورنہ بے راز ہو جاوگے یاد رکھو اللہ کے سوا کوئ بھی ہمارے راز نہی چھپا سکتا
ہماری خاطر بھی فاتحہ ہو برائے بخشش
ہم آپ اپنے پہ خاک ڈالے پڑے ہوئے ہیں
اور تم اُس ذات پر بھروسہ رکھو جو زندہ ہے، جسے کبھی موت نہیں آئے گی، اور اُسی کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہو، اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے کے لئے کافی ہے۔
﴿سورۃ الفرقان، ۵۸﴾
میں زندگی کے لامحدود سمندر میں اتری ہوں۔
لیکن مجھے پتہ ہے کہ.....
اپنی محدود کشتی سے باہر پاؤں نھیں رکھنا۔!
کبھی کبھی کوئی لمحہ، کوئی یاد، کوئی تحریر یا پھر راہ چلتے کسی اداس منظر پہ نگاہ آنکھوں کو بھگو دیتی ہے....!!_
_اگر ایسا ہونے لگے تو اشکوں کو مت روکیے انہیں کچھ دیر بہنے دیجیے...
خوش قسمت ہیں آپ جو اللّٰــــــہ پاک نے آپ کی آنکھوں میں یہ موتی رکھے ہیں کیونکہ اگر آنکھیں نم ہونا بھول جائیں تو دل مردہ ہو جایا کرتے ہیں....!
ہر لزت کی انتہا بیزاری ہے🥀
ہزاروں لوگ دلوں میں کسی اور کا پیار رکھ کر میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں۔🙂💔
" وجود ابھی بھی کئی بیماریوں میں مُبتلا ہے لیکن کُچھ سُکون میں ہے ، لوگ کہتے ہیں نفسیات کے ماہر سے ملو لیکن وہ نہیں جانتے کہ ؛ حل تمہارے فون میں ہے! ۔ " 💔🙂
زخم دینے والے بھی اپنے😪
دوستو
اور مرہم لگانے ولے بھی اپنے 🤐
آج کل مرد کی سب سے بڑی بدصورتی اس کی خالی جیب ہے۔
Agree...?👈
یوں تو میرے خلوص کی قیمت کم نہ تھی
لیکن کچھ کم شناس لوگ دولت پہ مر گئے
وفا کی خوشبو تو غریب سے آتی ہے.
امیر کا تو عکس بھی بدل جاتا ہے.
آج کل صرف پیسے کی اہمیت ہے
ہنر سڑکوں پر تماشا کرتا ہے
اور قسمت محلوں میں راج کرتی ہے
تلاش رزق میں یہ شام اس طرح گزر گئی
کوئی ہے اپنا منتظر خیال ہی نہیں رہا
بوڑھی ہوئی غریب کی بیٹی شباب میں
غربت نے رنگ روپ نکھرنے نہیں دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain