Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

لوگوں کو اکثر کہتے سنا زندہ رہے تو پھر ملیں گے
آپ سے مل کر ایسا لگا ملتے رہے تو زندہ رہیں گے

Cute_Mahi11
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں

Cute_Mahi11
 

تیرا رابطہ میری ہر دوا
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں

Cute_Mahi11
 

رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے
وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں ذرا انتظار کر⁦

Cute_Mahi11
 

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ ذمے داریاں گھر کی "تنہا"
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا

Cute_Mahi11
 

اے حسرت دیدار یہ کیا راز ہے آخر
کے وہ سامنے آتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا

Cute_Mahi11
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..

Cute_Mahi11
 

سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا🔥

Cute_Mahi11
 

دُنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کے پرانے میسجز کو پڑھتے ہوئے محسوس ہونے والے درد کا کوئی مقابل نہیں۔ 💔

Cute_Mahi11
 

ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے یارا ہم نے جھیلا ہے
انیس بیس برس کی عمر میں ستّر اسّی سال کا دکھ
🖤🙃

Cute_Mahi11
 

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ٹیکسٹ پہ ٹائپنگ کرتے ہوۓ ایک ہاتھ سے آنسو صاف کررہے ہوتے ہیں اور دوسرے سے ٹائپنگ خود اس کنڈیشن میں دوسروں کو کہہ رہے ہوتے ہیں روتے نہیں ہیں سب ٹھیک ہوجاتا ہے ایک دن اللہ سب ٹھیک کردےگا

Cute_Mahi11
 

طاقت یہ ہے کہ انسان آنسو بہانے کی بے شمار وجوہات ہونے کے باوجود مُسکرانے کو ترجیح دے !

Cute_Mahi11
 

نظریں جھکا کہ ملتا ہے وہ مجھ سے💜💜
میرا صنم قد میں مجھ سے لمبا ہے😂😂😝

Cute_Mahi11
 

جلد ہی آمنا سامنا ہوگا ان ہواؤں سے
جو آج کل ہمارے خلاف چل رہی ہیں

Cute_Mahi11
 

دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا
ایک ہمیں پانے کی دوسرا ہمیں مٹانے کی

Cute_Mahi11
 

مجھے ایک ہی رنگ پسند ہے
جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑ جاتا ہے

Cute_Mahi11
 

بہتر ہو تم تو بہتر ہی رہو
تم جیسا مجھے ہونا بھی نہیں ہے
اور تم جیسا میں ہوں بھی نہیں پاؤ گی
خود کو مجھے کھونا بھی نہیں ہے

Cute_Mahi11
 

ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب
ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں

Cute_Mahi11
 

ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگے
کہ...
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاھئیے
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی
میرے ہونٹوں کو چھو گئی...
اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی...
کہ محبت نہیں تھکاتی...
جس کو چاہا جائے اس کی...
بےرخی اور بےحِسی تھکا دیتی ھے -

Cute_Mahi11
 

اپنے اندر کو کھا گئی ہوں میں
خود میں رہنا کوئی مذاق ہے “_ ؟