Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 


جو جھیلتے ہیں مجھے ان سے پوچھ کیسی ہوں میں!
ان اندازے لگانے والوں کی باتوں پہ نہ جا🖤✨

Cute_Mahi11
 

وہ اشک بن کے میرے چشمہ تر میں رہتا ھے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ھے
#mahi❤️

Cute_Mahi11
 

وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى ◎
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے ❤
(القرآن)
#mahi 🖤💯

Cute_Mahi11
 

Ajao sary😜💕
پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں
JAN کسی سے مار پڑی ؟
Feb اصل نام ؟
Mar غصہ کس بات پر آتا؟
Apr کوئی دکھ؟
May اصل عمر؟
Jun پسندیدہ رنگ ؟
Jul آپ کی تعلیم؟
Aug پسندیدہ شعر ؟
Sep ایک خاصیت ؟
Oct پسندیدہ ڈش ؟
Nov مجھ سے کوئی سوال ؟
Dec کبھی امتحان میں فیل ہوئے؟
#mahi ❤️

Cute_Mahi11
 

سنو اچھی لڑکی اور لڑکے
اپنی زندگی کا مقصد
فقط " اللَّه " کی خوشنودی بنالو۔۔۔
پھر تم کبھی نہیں ٹوٹو گے٬
کبھی نہیں بکھرو گے٬٬٬
کبھی نہیں ہارو گے۔۔۔۔!!!♥️🥀
#mahi 🥀💯

Cute_Mahi11
 

🌺 کوئی کتنا بھی حسین ہو👌🏻
🔥 بن یار کے خاک ہے بس ❤️

Eid mubarak
C  : Advance eid Mubarak - 
Cute_Mahi11
 

.*تو جیت کر بھی _ بہت روئے گا*
*میں تجھ سے ایسا ہار جاوں گا*
💔

Funny joke
C  : Hahahaha 😂 ye Hal hy aj kal - 
Cute_Mahi11
 

مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جسکی محبت ہو
مجھے وہ خواب مت دینا
حقیقت جسکی وحشت ہو
مجھے وہ نام مت دینا
جسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ ہجر مت دینا
جو مانند رفاقت ہو
مجھے وہ نیند مت دینا
جسے اڑنے کی عادت ہو
میرے بارے میں جب سوچو
توجہ خاص رکھنا تم
مجھے تم سے محبت ہے
بس اس کا پاس رکھنا تم
❤️❤️❤️
#mahi

Cute_Mahi11
 

Choose an emoji for me:
😏: You ignore alot
💝: nice nick
❤️: Lovely person
☁️: ur nice
💛: I like you
🍓: cute admin
🤢: I don't like u
🦋: I love your posts
Mahi abbasi

Funny joke
C  🔥 : Hahahaha 😂 asa kisk Sat hota hy - 
Cute_Mahi11
 

میرا عشق تو میرا مشق تو
تو ہی آئینہ تو ہی روبرو
تیرے نام سے جڑ جائے تو
میرا نام ہو یا بدنام ہو
میں جو دن کہوں تو تیرا دن چڑھے
میں کہوں تو پھر تیری شام ہو
رہے آنکھوں کے تو حصار میں
کوئ اسم ایسا میں پھونک دوں
تیرے بس میں کچھ بھی نہ ہو تیرا
تو وہی کرے جو بس میں کہوں
#mahi

Cute_Mahi11
 

مرشد ہماری ساس کو بتاؤ
مرشد انکی بہو کو عیدی چاہیے
😜😜😜😂😂😂😂

Cute_Mahi11
 

جو زندگی سے پیارے تھے
ہائے اب اُن کا اتا پتا ہی نہیں..
#mahi

Cute_Mahi11
 

میں تو ہر روز دیکھتا ہوں آئینے میں
تیری جیت کی خاطر ہارا ہوا شخص
#mahi

Cute_Mahi11
 

مرشد اسکی راہیں تکتے تکتے
مرشد اب آنکھوں میں درد ہوتا ہے
#mahi

Cute_Mahi11
 

زندگی میں ایک بات یاد رکھنا
ریل گاڑی کا ٹائر پنچر نہی ھوتا😜
اب اپکی باری
#mahi

Cute_Mahi11
 

تمھارا دین مشکل ہے
میرا آسان رہنے دو
خدارا شیخ مجھ کو تم
فقط انسان رہنے دو
کہانی قصہ گو، مجھ کو
جہنم کی سناؤ مت
خدا کی رحمتوں پر تم
میرا ایمان رہنے دو
فرشتے کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
میں مسجود ملائک ہوں، مجھے انسان رہنے دو۔۔۔

😭😭😭 sad heart
C  : 😭😭😭 sad heart -