میں سوچ رہی ھوں
🌷 Damadam🌷
بند کر دوں😏
مگر اسکا ڈھکن ہی نہیں مل رہا😝😝🙆♂️🙆♂️
#mahi
تمھیں کوئی اور دیکھے
چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اسکی آنکھوں میں..🙈🙈🙊🙊
#mahiabbasi

محبت اللّٰہ سے ہو تو آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے نہیں پڑتے۔🙃🖤🥀
#mahi
میرے ضبط کی حد ٹوٹے تو صرف تیرے آگے
میرے اللہ مجھے صبر کا وہ مقام دے دے
بھیجی ھے میں نے اسے فوٹو اپنی کلائ کی
کہ شاید وہ مجھے چوڑیاں بھیجے..🙊🙃
جو لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے نہ 😕
وہ کان کھول کے سن لیں👂👂
دل کے کونے کونے سے😐
" آئی ہیٹ یو"🥴🤪
#mahi
میرا فون نمبر جاننے کے لئے
کسی نوکیلی چیز سے اس کو
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کریں😂
#mahi
ہمیشہ کے لیے بچھڑا هے کوئی
جدائی گونجتی هے جسم و جاں میں
#mahi
کوئ میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں ۔۔!
#mahi
زندگی بہت آسان ہے
ڈھیٹ لوگوں کے لئے🙂
فجر کا سجدہ باقی تمام سجدوں سے
زیادہ پُر سکون ہوتا ہے•😌🥀
امیر ہوگئے وہ مزاروں کے مجاور اور خدام
غریب رہ گئے مسجدوں کے موذن اور امام
#mahi
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
یہ آنکھیں خشک ہیں یارب انہیں رونا نہیں آتا
سلگتے داغ ہیں دل میں جنہیں دھونا نہیں آتا _"Mahi
جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں
#mahi
اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور اللہ عطا کر دیتا ہے
#mahi
بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہا رکھے تھے😂😜
#mahi
جو سجدوں میں روتا ہے اسے لوگوں کے سامنے رونا نہیں پڑتا
#mahi❤️
کیا damadam جوائن کرتے وقت سوچا تھا🤔
کہ يہاں آپ کی ملاقات مجھ جیسے اچھے اور معصوم انسان سے ہو گی ؟🙈🥰😂
___mahiabbasi___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain