Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Funny joke
C  : Hahahaha 😂😂😂😂😂😂 - 
Cute_Mahi11
 

_" ❤💜❤ '"_
میں لوگوں جیسی نہیں ھوں
میٹھی مگر منافق🖤🔥
میں اپنے جیسی ھوں
کڑوی مگر مخلص✌️🏻✨
#mahi_abbasi

Cute_Mahi11
 

دور حاضر میں میسر __ہر چیز ہے لیکن
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوۓ لوگ.
#mahi

Cute_Mahi11
 

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم
سر جھکانے کو نہیں کہتے ہیں سجدہ کرنا
#mahi

Cute_Mahi11
 

✨🌸🥀
میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں
وہ سمجھتے ہیں بیوقوف بنا لیا مجھے 😏😌
#mahi

Cute_Mahi11
 

مرشد میری پہلی عید ہے آپ لوگوں کے ساتھ .....😍
اس لیے آپ کا حق بنتا ہے آپ مجھے عیدی دیں .mahi

Cute_Mahi11
 

احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.
#mahi

Cute_Mahi11
 

پشت پہ بوجھ ہے گناہوں کا🥀
لیلتہ القدر کی تلاش میں ہوں 🙂🖤
#mahi

Cute_Mahi11
 

*بابا جی کہتے ہیں*
*جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜*
*کہ بڑھاپا قصے سناتے گذر جائے 😄*
😝😄😃😀😜😝
#mahi

Cute_Mahi11
 

لوگوں کی حرکتیں حرامی
اور ان کے سٹیٹس سلامی
🙄🙄🙄
#mahi

Cute_Mahi11
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاو کہ اسے جب بھی آپ کا خیال آۓ تو صرف تکلیف ہی ملے 💔🥀
#mahi

Cute_Mahi11
 

شاعری، آوارگی، خوشبو، وفا، لذت، شراب ۔۔۔۔۔
مختلف شکلوں میں آدمی کو عورت چاہیے 💮🌿🍁
#mahi

Cute_Mahi11
 

آپ کیا جانیں راتوں کی تاریکی کا سکون
وہ ہوا کی میٹھی سرگوشیاں 💞💞
Mahi

Welcome g welcome 😜😜😜
C  : Welcome g welcome 😜😜😜 - 
Cute_Mahi11
 

ہم سے رکھے نہ__سروکار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں،برباد ہوئے پھرتے ہیں

Cute_Mahi11
 

Main Ny Kaha Zara Jhoot To
Bolo...
'Wo Muskura K Bolay Buht Yaad
Aatay Ho Tum...

Cute_Mahi11
 

جس جس کا انٹرنیٹ پیکج ختم ھونے والا ھے۔۔۔😥
سامنے آو ایک Trick بتاو 😍😅😂🙊🙈
#maahi

Funny joke
C  : Hahahaha 😂 - 
Cute_Mahi11
 


میں تجھ کو یاد کروں ، اور تجھے
سنائی نہ دے
ہے کھوٹ مجھ میں کہیں، تو کوئی
صفائی نہ دے
#mahi

Cute_Mahi11
 

یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟ میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو روتے سسکتے بلکتے منتیں کرتے تڑپتے دیکھا
Mahi