کامل یقین تو وہ ہوتا ہے کہ جب آپ دعا مانگ کر انتظار کرنا چھوڑ دیں , صرف یہ سوچ کر ..
" کہ وہ تو اللہ ہے نا , وہ تو سب کی سنتا ہے اور قبول بھی کر لیتا ہے "
Mahi🍂
تھا کبھی کبھی کا جو رابطہ۔۔۔
جو ہو سکے تو بحال کر۔۔۔۔ 🙂💜
#mahi
جوانی کی موت کس______کو پسند ہے🤔😒
فقط ہم نہ مريں گے تو تم کيسے جيوگے💔😒😒
#mahi_abbasi
انسان کے پاس خوش رہنے کے ہزاروں جواز ہوتے ہیں ـ مگر وہ ایک اداسی کی ضرب سے ـ ان سب کا قتل کر دیتا ہے 🖤
#mahi
محاذ عشق سے کب کون بچ کے نکلا ہے
تو بچ گیا ہے تو خیرات کیوں نہیں کرتا
#mahi
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ...
ظلم و زیادتی اور قطع رحمی جیسا کوئی اور ایسا گناہ نہیں جس کی سزا اللہ تعالیٰ دنیا میں بھی دیتا ہے اور آخرت میں بھی۔
(سنن ابی داوُ د ،جلد سوئم کتاب الادب :4902)
#mahi

بے شک نماز ہی بہترین ساتھی ہے،
دنیا سے قبر تک قبر سے حشر تک،
اور حشر سے جنت تک۔۔۔💟▪💕✳
Mahi
کرتے ہیں محبت سب ہی مگر
ہر دل کو صلہ کب ملتا ہے
اس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
#mahi
حاصل اور لاحاصل کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں،
حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت کبھی ختم ہی نہیں ہوتی۔
#mahi
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ
ُاُن کے بغیر زندہ ہوں _____ اُن کو بتا کہ آ
کہنا انہیں کہ بِن ترے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کہ_ اُن کو ڈرا کہ آ
لعنت وہ ڈالتے ہیں____ سُنا بے وفاٶں پر
اتنا سا کام کر ______انہیں شیشہ دکھا کہ آ

میں کسی کے میلے کفن کو کیوں دیکھوں
میری اپنی قبر کےمعاملے بڑےسخت ہیں
🔥😢
#mahi
ذولفقار سے اچھی کوئی تلوار نہیں
اور علی رض سے بڑا کوئی بہادر نہیں ۔۔😍
اور پھر ہمارا اچھا ہونا
ہمارے منہ پہ مار دیا جاتا ہے 😊
#mahi
وبا کے ان دنوں میں
جس کی حفاظت کی دعا
میں نے ہر نماز میں مانگی
اس نے اتنا بھی نہ کہا !
کہ میں اپنا خیال رکھوں💔
#mahi
وہ عــــرش کا چـــراغ ہیـــں
میں ان کــــے قدمـــوں کی دھُـــول ہـــوں ♥
اے زنــدگی گــــواہ رہنـــــا
میـــں عاشـــــقِ رســـولﷺ ہــوں ♥
💕صل اللـــہ علیــہ وآلــہ وسلـــم 💕
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#mahi
ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺗﮍﭖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ.....!!!!
#mahi
میرے شہر تجھ کو یہ کیا ہوا
تیرے سارے منظر بکھر گئے
وہ جو رونقیں تھیں, دھواں ہوئیں
وہ جو لوگ تھے وہ کدھر گئے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain