خدا کے اتنے نافرمان ہیں لوگ__``💔
کہ اس کی طرف سے بھیجی گئی آزمائش کا بھی مذاق بناتے ہیں😔💔
#mahi
مجھے ' کُن فیکون ' کے نام سے عشق ہے۔۔!!
ساری باتیں ہی اس نقطے پہ آ کر
رک جاتی ہیں کہ اللہ جب کہتا ہے؛
" ہوجا "
تو بس
" ہو جاتا ہے " ❤
#mahi
وو جب کہتے تھے
میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضاء کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے
وو باتیں تھی محض باتیں_____!!
#mahi
سورہ یوسف
ہمیں سکھاتی ہے کہ
بیمار صحتیاب ہو جاتے ہیں
کھوئے ہوئے مل جاتے ہیں
مشکلیں آسانیوں میں بدل جاتی ہیں
غم خوشیوں میں بدل جاتے ہیں
اور بے شک سب أللّٰه کے حکم سے ہوتا ہے
#mahi
مصلحت ہو گی کوئی مجھ کو بُھلا دینے میں
ورنہ اس کو معلوم ہے میں زندہ ہوں
#mahi
خاص جب رسائی میں آجائے
تو عام سا ہو جاتا ہے ______.
#mahi
خدا سے مانگا ھوا اک شخص...
خدا کے بندوں نے چھین لیا...
#mahi
اور اب میں وہ ہوں جسے کسی کی
بے حد توجہ اور محبت سے خوف آتا ہے
#mahi😭💔
تمہارے خواب سے ہر شب.....
لپٹ کے سوتے ہیں....
سزائیں بھیج دو......
ہم نے خطائیں بھیجی ہیں..... ❤ ❤ ❤
چلواب لوٹ بھی آؤ
بہت ہواانتظار
بہت شامیں گزارلیں
بہت تنہاره لیے
بس اب سوچنانہیں
سفرواپسی کرلو
ختم ناراضگی کردو
چلواب لوٹ بھی آو😔😢
#mahi😜
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
انکار ، اقرار اور بالآخر ادھورے جواب
یہ مسئلے میں __قیامت میں اٹھاؤں گا
#mahi
برستی بارش سے میری بس اتنی سی نسبت ہے ،،
کہ اس طرح کا اک موسم میرے اندر بھی رہتا ہے !!
وہ شخص کیا عجیب تھا کہ جس کی ذات پر
جب اعتبار بڑھ گیا، تو اختیار گھٹ گیا
#mahi
مجھ سے سنو دوستوں
کیا قیمت ہے عشق کی
نہ دیا جائے کسی کو
حرمت ہےکسی عشق کی
یہ جفا بھی یہ وفا بھی
دولت ہے کیسی عشق کی
پربتون کو راکھ کردے
دل میں آتش جل اٹھے
تو سلطان کو غلام کردے ۔
#mahi
احساس ختم, اہمیت ختم
دل بھرا, اور رابطے ختم
#mahi
ہزار بار ہوئی اُس سے گفتگو لیکن
ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے
#mahi
مرشد آپ نے ٹھیک پہچانا مجھے
مرشد سخت بے وفا ہوں میں

آسمانوں کو زمینوں سے ملانے والے
جھوٹے ہوتے ہیں یہ تقدیر بتانے والے.
اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں پر
پہلے مر جاتے تھے رشتوں کو نبھانے والے
جو تیرے عیب بتاتا ھے اسے مت کھونا
اب کھاں ملتے ھیں آءینا دکھانے والے
#writes mahi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain