جب تم مشکل میں ہو تو تسلی کیلئے خودکو ترغیب دو خود کو سمجھاؤ
کہ یہ وقت بھی گزر جائیگا۔😊💔💯
ہمدردی دے کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعتبار لیتا ہے
انسان جیسے بھی ہو مار دیتا ہے
اس بار وہ مجھ سے منایا ھی نہ گیا وہ شحص
شاید اس کی ناراضگی میں شامل کوئ اور تھا
میں نے ماضی اُٹھا کے دیکھا ہے
آپ کو بھی محبت تھی مجھ سے
مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یار ہی کافی ہے۔
جھوٹ احساس کی قندیل بجھا دیتا ہے
مجھ کو انسان سمجھ۔۔۔۔ خود کو فرشتہ نہ بنا۔
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم 👉
سمجھ سکے نہ کوئ وہ کتاب ہیں ہم❤👉
ایک دھوکا بہت ضروری تھا
اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا میں

مرشد میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجیے
مرشد ازالہ کیجیے دعائیں نہ دیجیے
مجھے آتا نہیں فن سر جھکا کر بات کرنے کا
میں حق پر ہوں تو پھر سر کٹا دینے کا قائل ھو
حق پر ہوں تب ہی تو کھٹکتا ہوں سب کو
یوں ہی نہیں میں برا لگتا ہوں سب کو
آ پھر سے سے روبرو ،، کہ دل کو قرار آئے،،،🙃🔥۔،،
اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے،،،🖤🚫
سنا ہے تعریفوں کے پل کے نیچے ۔۔ !!
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں ۔۔ !!
" کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں♥
میرے اوصاف سے ہوتی نہیں پہچان میری.
اپنے عیبوں سے نمایاں ہوں ہمیشہ کی طرح.
سایہ فگن تھے لاکھ شجر راہ زیست میں
ماں جیسا مل سکا نہ کوئی سائباں مجھے،
#Mahi
جو مُجھ میں تجھ میں، چلا آ رھا ھے برسوں سے______⚫
کہیں حیات ________ اُسی فاصلے کا نام نہ ھو _______⚫
°√°======== کتنی خاموش اس کی مسکراہٹ تھی
شور بس آنکھ کی نمی میں تھا_!!=============°√°
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽﻟﻮﮒﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ
ﺧﺎﻣﻮﺵ،ﺳﺎﺩﮦ،ﻣﻨﻔﺮد ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain