Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

Cute_Mahi11
 

تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی................. تھی َ
تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ سوچا نہ تھا

Cute_Mahi11
 

میں بتاؤں وہ داستان میرے دل سے کیوں وہ اتر گیا
میرے سامنے کوئی بات کی میرے سامنے ہی مکر گیا

Cute_Mahi11
 

تم پُر اسرار ہو اک فیروزہ کی مانند
بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے!

Cute_Mahi11
 

♥ اساں مرشد جگ آزما چھڈیا اے
لوکی دیندے دھوکہ یار بنا کے___💔💔

Cute_Mahi11
 

کہاں میں کہاں یہ زم زم کے دھلے لوگ
دم گھٹ رہا ہے میرا ان پارساوں میں

Cute_Mahi11
 

اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہوں تالوں پر

Cute_Mahi11
 

اُداسیاں چلی آتی ھیں شام ڈھلتے ھی
ھمارا دل کوئی تفریح کا مقام ھے کیا ؟

Asa q hota hu😜😜😜😜
C  : Asa q hota hu😜😜😜😜 - 
Cute_Mahi11
 

وہ مجھے ہر خوشی کے موقع پر
یاد آکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداس کرتا ہے

Cute_Mahi11
 

چلو بکھرنےدیتے__ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے

Cute_Mahi11
 

مسافر اپنی منزل پر پہنچ کر چین پاتے ہیں
وہ موجیں سر پٹکتی ہیں جنہیں ساحل نہیں ملتا
#mahi

Cute_Mahi11
 

مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا
مرشد کسی کا ہجر ستاتا رہا ہمیں
مرشد ہمارے وصل کا سپنا کدھر گیا ؟
مرشد جو معتبر تھا زمانے کے سامنے
مرشد وہ آنسوٶں کی دھنک میں نکھر گیا
مرشد ہمارے ساتھ اداسی تھی ہمسفر
مرشد اُسی کو دیکھ کے شاید وہ ڈر گیا
مرشد گریز کرتا رہا ہم سے ایک شخص
مرشد وہ جب ملا تو حدوں سے گزر گیا
مرشد ہجومِ شہر سے بیزار تھا کہیں
مرشد ہماری راہ میں اکثر ٹھہر گیا
#mahi

Cute_Mahi11
 

انہیں بھی جینے کے کچھ تجربے ہوئے ہوں گے
جو کہہ رہے ہیں کہ مر جانا چاہتے ہیں ہم
#mahi

Cute_Mahi11
 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
#mahi

Cute_Mahi11
 

مری آہ کا تم اثر دیکھ لینا
وہ آئیں گے تھامے جگر دیکھ لینا
#mahi

Cute_Mahi11
 

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
#mahi

Cute_Mahi11
 

"ہم میں سے ہر ایک شخص اپنے بیتے کل اور فرسودہ لمحات کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے پھررہا ہے. ہم چاہے لوگوں کے ساتھ کتنے بھی اچھے ہوجائیں انہیں کتنا بھی اپنا لیں ہمارا یہ بوجھ تقسیم ہونے سے تو رہا.
ہم جب تک زندہ ہیں، ہمیں ہر دن اسی بوجھ کو لے کر چلتے رہنا ہے، اکیلے، تن تنہا ،بے یارو مددگار."

Cute_Mahi11
 

#mahi
عارضی لوگ!
مستقل خوشیاں چھین لیتے ہیں۔۔۔😶

Cute_Mahi11
 

تمھیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو

Cute_Mahi11
 

خدا جانے کیسی، یہ اتری ہے آفت
پریشان پھرتی ہے، ساری خدائی