Damadam.pk
Cute_Mahi11's posts | Damadam

Cute_Mahi11's posts:

رنج کیا، تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
میں نے امکان سبھی____ پیش نظر رکھے تھے
C  : رنج کیا، تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں میں نے امکان سبھی____ پیش نظر رکھے - 
Cute_Mahi11
 

رنج کیا، تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
میں نے امکان سبھی____ پیش نظر رکھے تھے

ارے کوئی جاؤ ان بادلوں کو دلاسہ دو 

بڑی بھول هوئی هم انہیں حالِ دل سنا بیٹھے
C  : ارے کوئی جاؤ ان بادلوں کو دلاسہ دو بڑی بھول هوئی هم انہیں حالِ دل سنا - 
Cute_Mahi11
 

جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥

Cute_Mahi11
 

💔سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💔اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Cute_Mahi11
 

اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،

Cute_Mahi11
 

میں نے روٹھے ہوئے یاروں سے تعلق رکھا
میں نے اجڑے ہوئے باغوں کی نگہبانی کی

Cute_Mahi11
 

*جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
*لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں

Cute_Mahi11
 

جن کے سر پہ ماں کی دعا ہو تی ہے
زہر سے بھی حاصل ان کو شفا ہوتی ہے۔۔
❤🥀

Cute_Mahi11
 

کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

Cute_Mahi11
 

سلام ہو عظمت کو تیری اے پیاری ماں
کلام نہیں ایسا کو ئی ہو عظمت تیری جس سے بیاں۔
❤🥀

Cute_Mahi11
 

زخم جب بچے کو لگتاہے تو ماں روتی ہے
ایسی نسبت اور رشتے میں کہاں ہوتی ہے۔
❤🥀

Cute_Mahi11
 

جنت ہے ٹھکانہ ان کے لئے
جو خوش رکھتے ہے ماں باپ کو سدا کے لئے۔
❤🥀

Cute_Mahi11
 
Cute_Mahi11
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

Cute_Mahi11
 

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!!
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
🔥جون ایلیا🔥

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!!

اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے 

🔥جون ایلیا🔥
C  : جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!! اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے  - 
Cute_Mahi11
 

*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں💔*

Cute_Mahi11
 

دوزخ سے کہنا چھوڑدے انتظاراس گنہگارکا عباسؔ
میںآغوش میں ہوں اسکے قدموں میں جس کے جنت ہے♥
💯〽

Cute_Mahi11
 

ڈھونڈ لیجئے ناں پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو رہتا ھے سہارا ہم کو🙊