میرے اعمال جیسے ہیں میں کب کا مرگیاہوتا
مجھے یہ زندگی دی ہے میری ماں کی دُعاؤں نے۔ ♥
💯〽
کچھ "خبر" نہیں کے کب " موت " آجائے 💔
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں"تم رہ نہ جائو....
پِھر سمَجھنا کہ مُجھے عِشّق نہیں ہے تُجھ سے،
تیرے مِلنے سے_____اَگر تیری کمی کم ہو جائے.
اردو ادب✍🏻
مجھے پارساٸی سے بری گھبراہٹ ہے۔
کہ سیاہ کاروں کی ندامت کا نشان ہوں میں
نا معلوم
وہ اچھا ہے تو بہتر برا ہے تو بھی قبول
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے
یہ جو سلسلہ ہے اک درد کا یہ تحفہ یوں ہی ملانہیں
میرا جرم ہے میری سادگی میری اور کوٸی خطا نہیں
' تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھوں میں ٹھرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو
💔
زمیــــن #عقلمنــــدوں ســے تـو بھـــر گئـی ہــــے___!
لیکـــن درد #منــــــدوں سـے ابــــــ بھــی #خــالــــــی ہـــے___!
سوجاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
کبھی دیکھی ہے ، زندگی میں اسی اذیت تم نے ؟؟
❤️
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم❤
ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
💔💔
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﯿﮯ !😏😏
وہ تو بارش کی بوندیں دیکھ کر خوش ہوتا ہے
💔💔
اسے کیا معلوم کہ ہر گرنے والا قطرہ پانی نہیں ہوتا۔😏😏
ارطغرل کے بعد حلیمہ سلطان کی بھی کال آئی تھی
اس نے کہا کہ پاکستان کے سارے لڑکے میرے بھائی جیسے نہیں بلکہ میرے بھائی ہی ہیں 😂😂😒😒😁
❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ جو کچھ مہیا کرتا ہے اس کو کوئی نہیں روک سکتا اور نہ ہی کوئی اس کو فراہم کرسکتا ہے جو اللہ روکتا ہے..*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*اِصلاحی قَول*
*جِـــــــــــــــــــــــــینے!*
والوں کی قدر کیجئے،
*کیونکہ!*
*مَرنے والا اپنی تعریف نہیں سُن سکتا•••••••*
*اِصلاحی قَول*
*کِـــــــــــــــــــــــــــسی!*
کی راہ میں ناحَق،
*"مُشکِلات"* پیدا کرنے سے پہلے،
*سوچ لیں کہ،*
آپ!
اُس شخص کی تَو،
صِرف دُنیا خراب کر رہے ہیں،
*لیکن!*
*دَر حقیقت اپنی "آخِــــــرَت" تباہ کر رہے ہیں•••••••*
سب بچھڑ جاینگے ۔
سب بکھر جاینگے ۔
جون ایلیا
میری زندگی ایسے ہی گزر جاتی_🔥
اگر تم اس میں قیامت نا لاتے_🍁🥀
مجھے یہ سمجھانے کی لیئے محبت کی گئی_🍁
کہ محبت کرنے کے لیے سمجھنا ضروری ہے_🔥
*اِصلاحی قَول*
دِل سے
*اُتـــــــــــــــرے!*
ہُوئے لوگ،
سامنے بھی کھڑے رہیں تَو،
*"نظر نہیں آتے"*••••••
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain