ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
بول اے یوسف جو سودا ہو قبول
اک زلیخا ہے مرے کشکول میں
جون ایلیا
میرے وہم سے، میرے گمان تک،
یہ مرحلہ وفا کا تھا،
میری طلب سے، میری وفا تک،
یہ معاملہ خدا کا تھا ۔۔۔،،،
یا الٰہی ، اُسے منانے کو
آخری فون کتنی بار کریں
💔💔💔
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔
بات ایک شخص کی نہیں لوگو...!
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے...

نئی خواہش رچائی جا رہی ہے
تیری فرقت منائی جارہی ہے
جون ایلیا
نئی خواہش رچائی جا رہی ہے
تیری فرقت منائی جارہی ہے
جون ایلیا
*اِصلاحی قَول*
*سکُـــــــــــــــــــــــــون!*
حاصِل کرنے کی کوشش چھوڑ دِیجئے،
*سکُــــــــــــــــــــــــون!*
دَینے کی فِکر کِیجئے،
*سکُــــــــــــــــــــــــون!*
ہی سکُون مِل جائے گا•••••
💫 *اے بندے جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر ہمیشہ بھروسہ قائم رکھ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!!
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
🔥جون ایلیا🔥
بہت اندر تک جلا دیتی ہیں ✨
وہ شکایتیں جو کبھی بیان نہیں ہوتیں
😷🍁🍁🍁😷
اگر مل جائے گا سب تو تمنا کس کی کرو گے❤
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔۔
زندگی مٻں ہر موقعہ کا فائدہ آٹھائو
مگر کسی کے بھروسے کا نہٻں❗️
*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔
اپنی جان بھی ________ وار دو نذرانہ میں
کوئی مانگے جو مجھ سے میرے یار کا صدقہ
"میں ہر شخص کی ___ حقیقتوں سے آگاہ ہوں.
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو.....🥀
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں ۔۔۔
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے...✌️
اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔💯💯
تمہارے ہونے یا نہ ہونے سے۔۔۔۔۔۔ 🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain