۔ جب کوئی اور دل کو بھا جائے۔۔👌✌✌
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں ۔۔۔!😓💔💯 "
نفرت بتا رھی ھے.!
محبت غضب کی تھی۔
لگا کے آگ اس دل کو چلے ہو تم کہا محسن
ابھی تو راکھ اُڑنے پر تماشہ اور بھی ہوگا🥀
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
نوابن____🦋
تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے🔥
زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں⚠️
نوابن____🦋
کبھی خود کو میری جگہ رکھ کے دیکھ_🔥
تُجھے ترس نہ آیا نا تو چُھوڑ دینا_💔😷
#mahi
❣🤲🏻 🌙۔
*خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
❣🤲🏻 🌙۔
*نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
❣🤲🏻 🌙۔
*اپنے بُرے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنے کی کوشش کی بجائے ہم لوگ اچھے دن آنے کا انتظار کرتے کرتے ناکام ہو جاتے ہیں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
❣🤲🏻 🌙۔
*ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔
❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ جو کچھ مہیا کرتا ہے اس کو کوئی نہیں روک سکتا اور نہ ہی کوئی اس کو فراہم کرسکتا ہے جو اللہ روکتا ہے..*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*



وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
😭😭😭😭😭😭💘💘
مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ میری
اور میرا کر بھی کیا سکتے ہیں
محبت کو امر کرنا ہے تو اُس شخص سے بِچھڑ جاؤ جِسے چاہت کی آخری حَد تک چاہتے ہو💔☝🔥
روزے دارو!
افطاری کو افطاری ہی سمجھنا
ولیمہ نہیں 😝😝😝
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain