Bahut Khush Naseeb hote hain Wo Log
Jin ka Pyaar Unki Kadar bhi Karta hai aur Izzat bhi.
Tum Na Laga Paoge Andaza Meri Tabahi Ka,
Tumne Dekha Hi Kahan Hai Mujhko Shaam Ke Baad.
Mohabbat Naam Hai Jiska _____?? Wo Aisi Qaid Hai,
Ke Umrein Beet Jati Hain Lekin Sazaa Poori Nahi Hoti
Kaisi Ajeeb Tujhse Yeh Judai Thi,
Ki Tujhe Alvida Bhi Na Keh Saka,
Teri Saadgi Mein Itna Fareb Tha,
Ki Tujhe Bewafa Bhi Na Keh Saka.
Good night duaon me yad rakhna brothers and sisters
راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو
یاالله کریم ہم تیری پناہ چاہتے ہیں
برے لمحات سےآنے والے وقتوں کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور بیماریوں سے
ہم سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ
آمین
اے الله
جس طرح بارش برسا کر تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہے
اسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو بھی سیراب کردے اور ہمارے برے اعمال سے درگزر فرما
بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
نعمت كى ناشكرى ، زوال کا آغاز ھے
اور
استغفار کى كثرت ، عروج کا آغاز ھے.
استغفرالله سربلندی کا وظیفہ ھے
اور
الحمد لله ، انعام یافتہ بندوں کا ورد .
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ مولا
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
توبہ کی امید پہ ہو چکے گناہ بہت یا رب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا
پریشانیوں کی دوا سجدہ ہے اگر پھر بھی شفا نہ ملے تو
"دوا کی مقدار بڑھا دو"
افطاری میں دعا نا مانگنے والے روزہ دار کی مثال
اُس مزدور جیسی ہے جو سارا دن کام کرنے کے بعد اپنی مزدوری نا لے کر جائے
All usersss mujhe b dua me yad rakhna dua ki talabgar mahi
رب سے جب بھی مانگو تو رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا تو سب تمہارا ہوگا ❤️✨
اللہ تعالی اصلیت دیکھا دیتا ہے ہر رشتے ، ہر محبت کی پھر وہ سب کچھ دیکھا کر آدمی سے کہتا ہے اب بتا تیرا میرے سوا اور ہے ہی کون۔beshak agree userssss
نیکی کرتے رہیں اسلئے نہیں کہ وہ آپ كی نیکی لوٹائیں گے
بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ تعالی نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
تمہارا اک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا
ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے
سوائے
اللہ پاک کے ذکر کے
سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے سجدہ زمین پر کرو تو دعائیں آسمان تک جاتی ہیں 💞💞💞
اس وقت ہمارا اللہ ہم سے ناراض ہے اس نے اجتماعی دعاء و عبادات کا موقع چھین رکھا اس کو راضی کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے 😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲Allha hame maf krden ham se razi hoja Ameeeen
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain